راولپنڈی: دن دیہاڑے لڑکی کا اغوا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: دن دیہاڑے لڑکی کا اغوا ARYNewsUrdu

راولپنڈی: راولپنڈی میں ملزمان بے لگام ہوگئے، دن دیہاڑے تیرہ سالہ لڑکی کو اغوا کرکے لئے گئے۔

اسی دوران نامعلوم ملزمان نے میری بیٹی کو اس کے دس سالہ بھائی کے سامنے اغوا کیااور اپنے ساتھ لے گئے، اعلیٰ حکام اور پولیس سے گزارش ہے کہ میری بیٹی کو فوری بازیاب کرایا جائے اور واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ یاد رہے کہ عید کی رات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایف سیون سے ایک سربریدہ لاش ملی تھی، جسے سابق سفیر شوکت مقدم کی 27 سالہ بیٹی نور مقدم کے نام سے شناخت کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Maaf kray...

RwpPolice ShkhRasheed Ye ho kiya raha hai, yousaf aur us ki maa ka mujrim abhi tak pakra nahi gaya aur is tarah ka crime barhta he ja raha hai, quick actions and punishments honay chahyein aisay mamlaat pr.

😢😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمیز کریں ۔۔اداکارہ مریم نفیس نے علی امین گنڈاپور کو دن میں تا رے دکھا دئیے، ہمیں اپنا ملک چلانے کیلئے آپ جیسے لوگوں کی ضرورت نہیں ہے۔اداکارہ نے اپنی ایک اور سٹوری میں کہا کہ تنقید تمیز سے بھی کی جاسکتی تھی، مجھے علی امین گنڈاپور نے اس کے بازو دیکھ کر تو مجھے بھی دن میں گندے گندے خواب آ رہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک دن تمام کشمیری اسی آزادی سے ووٹ ڈالیں گے: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک دن پورے (آزاد و مقبوضہ) کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین دن میں 6 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا 3 دن پہلے مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں سکردو ائیرپورٹ پراتنی پروازیں پہنچ گئیں کہ جان کر سیاحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) ترجمان کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے وڑن اور وزیر ہوابازی کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن تمام کشمیری اسی آزادی سے ووٹ ڈالیں گے: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک دن پورے (آزاد و مقبوضہ) کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ماں اور بچے پر بدترین تشدد، 14 ماہ کا بچہ جاں بحقراولپنڈی: ماں اور بچے پر بدترین تشدد، 14 ماہ کا بچہ جاں بحق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu OMG 😳 Omg
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »