13 خواتین کا بیک وقت آپریشن، اچانک ایسا کام ہوگیا کہ ڈاکٹر مریضوں کو بیہوش چھوڑ کر بھاگ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں ایک نس بندی کیمپ

کے دوران ڈاکٹرز کی ٹیم اس وقت بیہوش مریضوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئی جب آپریشن کے دوران ایک خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی۔چھڑا کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں نس بندی کیمپ لگایا گیا تھا جہاں ضلع بھر سے 31 خواتین نے آپریشن کیلئے خود کو رجسٹرڈ کرایا۔ پہلے مرحلے میں ڈاکٹرز نے 13 خواتین کو بلایا اور انہیں بیہوش کرکے ان کا بیک وقت آپریشن شروع کردیا۔ آپریشن کے دوران ایک خاتون کی حالت بگڑ گئی جس پر ڈاکٹرز کی ٹیم بیہوش مریضوں کو چھوڑ کر موقع سے فرار...

واقعے کی اطلاع ضلعی ہیڈکوارٹر کے سی ایم او کو ملی تو انہوں نے فوری طور پر ڈاکٹرز کی دوسری ٹیم موقع پر روانہ کی جس نے خواتین کے آپریشنز مکمل کیے ۔ سی ایم او ایم ایل اگروال نے بتایا کہ آپریشن کے دوران مشین خراب ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ہیجانی صورتحال پیدا ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی زیدی کو نوازشریف کے بیرون ملک علاج پر اعتراضاتکراچی: وفاقی وزیربرائے بحری امور علی زیدی نے نواز شریف کے بیرون ملک روانگی پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں نظرانداز نہ کرے، علی رضا سیدعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں نظرانداز نہ کرے، علی رضا سید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی سیٹھی نے بہن کی شادی کیسے یادگار بنائی؟علی سیٹھی نے بہن کی شادی کیسے یادگار بنائی؟ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بغدادمیں علی الصبح کار بم دھماکے سے1 شخص ہلاک،20زخمیعراق کے دارالحکومت بغداد میں ہفتے کو علی الصباح ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بغدادمیں علی الصبح کار بم دھماکے سے1 شخص ہلاک،20زخمیبغدادمیں علی الصبح کار بم دھماکے سے1 شخص ہلاک،20زخمی Baghdad CarBombExplodes Protests Killed Injured Protesters
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’علی سیٹھی کو فیض کا کلام گانا چھوڑ دینا چاہیے‘علی سیٹھی نے کوک سٹوڈیو کے رواں سیزن میں جب مہدی حسن کی عزل ’گلوں میں رنگ بھرے‘ پر پرفارمنس دی تو سوشل میڈیا صارفین خود پر قابو نہ رکھ سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »