1200 ایکڑ زمین اور 200 فلیٹس کا مالک کروڑوں کا مبینہ گھپلہ کرکے پولیس سے کیسے بھاگتا رہا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حال ہی میں انڈین پنجاب میں کروڑوں روپے کے مبینہ گھپلے کے مرکزی ملزم نیرج اروڑہ کو گرفتار کیا گیا ہے جو پولیس کے تعاقب سے بچنے کے لیے پلاسٹک سرجری کے ذریعے اپنی شکل بدلنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔

پولیس نے گذشتہ ہفتے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے اور نو سال سے فرار ملزم نیرج اروڑہ کو گرفتار کیا تھا۔

سال 2002 میں نیرج اروڑا نے تین دیگر ساتھیوں کے ساتھ صرف سات لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ نیچر وے نیٹ ورکنگ کمپنی کے نام سے ایک فرم قائم کی اور ایک دہائی کے اندر نیرج کی فرم نے 100 کروڑ کا کاروبار کیا۔سنہ 2011 میں انڈیا کی 12 ریاستوں میں نیچرز وے مصنوعات کے تقریباً 400 سٹورز تھے۔ فاضلکا کے ایک پولیس افسر نے بتایا ’نیرج اروڑہ بھی فاضلکا ضلع میں مقامی سیاست دانوں کا مبینہ شکار بن گیا۔ جب نیرج پولیس کے مقدمات میں پھنستا گیا تو فاضلکا ضلع کے ایک معروف شراب فروش نے نیرج اروڑہ سے بہت کم قیمت پر کئی جائیدادیں لیں۔‘پنجاب پولیس کے مطابق نیچر وے فرم کی کامیابی کے بعد نیرج نے امیت ککر اور پرمودھ ناگپال سمیت دیگر شراکت داروں کے ساتھ رئیل سٹیٹ کا کاروبار شروع کیا۔فرید کوٹ پولیس نے بتایا ’نیچر وے کی کامیابی کی وجہ سے نیرج نے عام لوگوں اور سرمایہ کاروں میں اچھی ساکھ حاصل کی اور لوگوں...

’اس کمپنی نے نہ تو سرمایہ کاروں کو پلاٹ الاٹ کیے اور نہ ہی پیسے واپس کیے، یہاں تک کہ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے چیک بھی باؤنس ہوئے۔ کمپنی نے مبینہ طور پر پنجاب بھر کے صارفین سے کروڑوں روپے بٹورے، تمام برانچ آفس بند کر دیے گئے۔‘ انھوں نے کہا ’کل 108 ایف آئی آر میں سے، فاضلکا میں 47، فیروز پور میں آٹھ؛ پٹیالہ اور فتح گڑھ صاحب میں چھ، روپ نگر، موہالی اور ایس اے ایس نگر میں پانچ، پانچ؛ فرید کوٹ، سری مکتسر صاحب اور جالندھر کمشنریٹ میں چار چار درج کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سورج گرہن 2024 کی 11 نایاب تصاویرمکمل سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان میں آجائے لیکن کچھ اس طرح کہ چاند کا زمین سے فاصلہ اتنا ہو کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلانپولیس کے جوانوں کے بروقت ایکشن اور منظم کارروائی سے دہشتگرد ناکام رہے، بروقت اقدام سے پولیس کا مورال بلند ہوا ہے: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔کروڑوں صارفین فیس بک وابستہ ہیں، اور اس کے اوپر اکثر اپنے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے یا ان کے غلط استعمال کا الزام لگ چکا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز کو مشکوک خطوط کا معاملہ، پوسٹ باکسز کے اطراف بیشتر سی سی ٹی وی کیمرے خراباسلام آباد پولیس نے متبادل ذرائع سے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کا مثالی وزن کیا ہونا چاہیے؟تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ مریضوں میں دل کی اور گردوں کی دائمی بیماری سے مرنے کے خطرے کو کیسے کم کیا جا سکے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »