12 سالہ ملازم بچے کی ہلاکت کا کیس ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12 سالہ ملازم بچے کی ہلاکت کا کیس، ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

کراچی کراچی کی عدالت نے 12 سالہ ملازم بچے کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ شیریں کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 12 سالہ ملازم بچے پر تشدد اور ہلاکت کے کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر گرفتار ملزمہ مالک مکان شیریں کو عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے ملزمہ کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ بھی مانگ لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے داماد کی ضمانت میں توسیع، حمزہ کی درخواست منظورلاہور: (دنیا نیوز) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جبکہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے داماد کی ضمانت میں توسیع حمزہ کی درخواست منظورمنی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے داماد کی ضمانت میں توسیع، حمزہ کی درخواست منظور مزید تفصیلات ⬇️ MoneyLaunderingCase ShahbazSharif HamzaShahbaz Bail Accepted
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے داماد کی ضمانت میں توسیع، حمزہ کی درخواست منظورلاہور: (دنیا نیوز) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جبکہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیامرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے دو روز قبل دانیہ شاہ کی ضمانت منظور کی تھی حق بنتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑی کمیملک بھر میںسونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید احمد کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظشیخ رشید احمد کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ SheikhRasheed IHC PMLNGovt AsifAliZardari ImranKhanPTI PDM Islamabad Pakistan PPP ShkhRasheed GovtofPakistan AAliZardari PPP_Org ICT_Police RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »