12 سالہ دانیال محسود نے بھارت کے امان چھتریا کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12 سالہ دانیال محسود نے بھارت کے امان چھتریا کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ARYNewsUrdu

پاکستانی نوجوان دانیال محسود نے بھارت کے امان چھتریا کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، دانیال کا یہ دوسرا گینز ورلڈ ریکارڈ ہے۔

پاکستانی اتھلیٹ دانیال محسود نے ایک اور بڑا اعزاز پاکستان کے نام کردیا، بھارتی شہری امان چھتریا کے ایک منٹ میں 37 نو ہینڈیڈ کیپ اپس کرنے کا عالمی ریکارڈ تھا جو دانیال محسود نے توڑ دیا۔ دانیال نے ایک منٹ میں 43 نوہینڈیڈ کیپ اپس کرکے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا، جو دنیا کا دوسرا گینز ورلڈ ریکارڈ ہے۔ رپورٹ کے مطابق دانیال 43 مرتبہ گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں اور اب تک مجموعی طور پر عرفان محسود کلب کے 51 گینز ورلڈ ریکارڈ ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 سے 12 روپے تک اضافہ -حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں9 سے12روپے تک کا ہوشربا اضافہ کردیا ڈالر فی بیرل تک قیمتیں بڑھ جانے پر اضافہ کیا گیا۔ لعنت پانچ روپے کی سمری اور بڑھایا دس روپے کیا بات ھے ملک خانہ جنگی کی طرف لے جا رھے ہیں Very sad.... inflation rate is so high and there is no reaction from government...time to think.Government is not present anywhere..no strategies,no actions... disgusting...no more supporter of this government آپ ہمارے لیے اچھی خبر نہیں لائے ، آپ ہمیشہ بری خبر لاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 سے 12 روپے تک اضافہ -حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں9 سے12روپے تک کا ہوشربا اضافہ کردیا ڈالر فی بیرل تک قیمتیں بڑھ جانے پر اضافہ کیا گیا۔ مہنگائی کم کرنے کے کوشش کر رہے ہے فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ya allah mujy sabr dy ya imran khan ki pehn dy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئیملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی یومیہ تعداد 800 تک جا پہنچی، ملک میں صحت یاب مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ملک بر کرونا ملک بر میں جوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

South Africa to start jabs for kids as young as 12South Africa will begin vaccinating children as young as 12 next week and also offer Covid-19 boosters against certain immune disorders, the health minister
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلانوفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 19 اکتوبر 2021 کو عید میلادالنبی ( GovtofPakistan MoIB_Official Ager aam tateel k sath awam ko koi relief b dey diya jeye to bohat he achaa hoga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت - ایکسپریس اردوعدالت نے مجرم محمد رمضان کو 20 لاکھ روپے جرمانہ کی ادائیگی کا حکم بھی سنائی Stop violence ZainabAlertApp, bethreen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »