پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 سے 12 روپے تک اضافہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 سے 12 روپے تک اضافہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Rs10.49

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں9 سے12روپے تک کا ہوشربا اضافہ کردیا، عالمی مارکیٹ میں 85ڈالر فی بیرل تک قیمتیں بڑھ جانے پر اضافہ کیا گیا۔

وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 9 روپے سے 12روپے تک اضافہ کیا گیا ہے، حکم نامہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت134روپے48پیسےمقرر کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں10روپے95پیسے کا اضافہ کے بعد نئی قیمت 110روپے 26پیسے ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق کرہ ارض پر بنا دماغ کے زندہ رہ لینے والے پانچ جاندار درج ذیل ہیں۔ 1۔ چمگادڑ 2۔ مینڈک 3۔ کاکروچ 4۔ گنڈویا 5۔ بیرون ملک مقیم یوتھیا

Brent crude oil price in world higher in world

Imran khan phr to hainhe lanaaat usky saath he apky channel b multi plus lannat🖐️🖐️🖐️🖐️

آپ ہمارے لیے اچھی خبر نہیں لائے ، آپ ہمیشہ بری خبر لاتے ہیں۔

Very sad.... inflation rate is so high and there is no reaction from government...time to think.Government is not present anywhere..no strategies,no actions... disgusting...no more supporter of this government

لعنت پانچ روپے کی سمری اور بڑھایا دس روپے کیا بات ھے ملک خانہ جنگی کی طرف لے جا رھے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 سے 12 روپے تک اضافہ -حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں9 سے12روپے تک کا ہوشربا اضافہ کردیا ڈالر فی بیرل تک قیمتیں بڑھ جانے پر اضافہ کیا گیا۔ مہنگائی کم کرنے کے کوشش کر رہے ہے فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ya allah mujy sabr dy ya imran khan ki pehn dy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیران کن اضافہ ۔۔۔ پیٹرولیم مصنوعات میں12 روپے فی لیٹر اضافہوزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوں گی Lgta hy Govt. Chathi hy kye Awam bhoki hi mar jyae. Ghee. Etc har cheez hi mehngi kari ja rhi hy OK zaberdest decided
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ08:57 AM, 16 Oct, 2021, پاکستان, اسلام آباد: حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا ۔ ایک لیٹر پٹرول اب 137روپے79 خان صاحب کو معلوم ہے کس کو خبر میں ہے اسی لئے سب پاکستانیوں کو وہاں بھیج رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان11:32 PM, 14 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر تک ترقی ہو تو ایسی ہو، ہر چیز پھاڑ کر رکھ دے Good job
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے گھی کی قیمتوں میں 109روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوڈالڈ گھی کے 10 لیٹر کین میں 1090 روپے کا ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن جاری bassar_here quaid bilkul lam lait kr k maarnay pr tulay hain join Laanat tery pe Choor Niazi aur tjy laany wln pr
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہیوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کردیا گیا ہے، اور مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »