حیران کن اضافہ ۔۔۔ پیٹرولیم مصنوعات میں12 روپے فی لیٹر اضافہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیران کن اضافہ ۔۔۔ پیٹرولیم مصنوعات 12 روپے فی لیٹر مہنگی

حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 10روپے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوں گی۔جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 44 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے اور مٹی کا تیل 10 روپے 95 پیسےمہنگاکیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے 84 پیسے منہگا کیا گیا ہے۔

قیمت میں اضافے کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 137روپے 79 پیسے کا ہو گیا ہے جب کہ ایک لیٹر مٹی کا تیل 110روپے26 پیسے کا ہو گیا ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 134 روپے 48 پیسے ہو گئی ہے جبکہ ایک لیٹر لائٹ ڈیزل آئل 108 روپے 35پیسے کا ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت کو چاہئے اپنے پروٹوکول کے خرچے کم کرے، عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے

نامنظور نامنظور پٹرول کی قیمت میں اضافہ نا منظور

نامنظور عوام کو بائیکاٹ کرنا چاہئے اور ہڑتال کی کال دی جائے جب تک کہ اضافہ واپس نہ ہوجائے

اب 137.39 کا ہوگیا ہے نئے نوٹیفکیشن کے بعد

OK zaberdest decided

Lgta hy Govt. Chathi hy kye Awam bhoki hi mar jyae. Ghee. Etc har cheez hi mehngi kari ja rhi hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 سے 12 روپے تک اضافہ -حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں9 سے12روپے تک کا ہوشربا اضافہ کردیا ڈالر فی بیرل تک قیمتیں بڑھ جانے پر اضافہ کیا گیا۔ مہنگائی کم کرنے کے کوشش کر رہے ہے فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ya allah mujy sabr dy ya imran khan ki pehn dy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 19 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار کی ناکام پالیسیاں بھارت میں غربت کی شرح میں بڑا اضافہ12:21 AM, 15 Oct, 2021, بین الاقوامی, ممبئی: مودی سرکار کے معاشی ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ کورونا وائرس کے سبب کاروباری بندشوں اور بے روزگاری نے گزشتہ مودی سرکار کو پاکستان سرکار سے سیکھنا چاہئیے..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سونا غریب کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں‌ ہوشربا اضافہسونے کی قیمتوں میں‌ ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہسونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ 👈 SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کار خوش06:20 PM, 14 Oct, 2021, کاروباری, کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔  انٹربینک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »