12 اکتوبر 99ء کی اصل کہانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق سیکرٹری دفاع جنرل (ر)افتخار سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی برطرفی اور جنرل ضیاء الدین بٹ کی بحیثیت آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang

سابق سیکرٹری دفاع جنرل افتخار سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی برطرفی اور جنرل ضیاء الدین بٹ کی بحیثیت آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لئے وزارت دفاع جارہے تھے کہ کہ انہیں فون آیا کہ وہاں نہ جائیں فوج آگئی ہے آپ جنرل عزیز کے پاس تشریف لے آئیں۔وہ وہاں پہنچے تو کہا گیا کہ آپ یہاں بیٹھیں جب تک ضابطہ کی کارروائی مکمل نہیں ہو جاتی یعنی وزیراعظم نواز شریف اور ان کی حکومت کا خاتمہ۔دیکھا جائے تو قانونی طور پر نہ مشرف برطرف ہوئے نہ ضیاء الدین چیف بنے۔ کچھ دیر بعد جنرل افتخار کو گھر سے فون...

تاہم انہوں نے اس تاثر کو رد کردیا کہ مشرف کو بٹھانے کی فوری وجہ اس وقت کوئٹہ کے کور کمانڈر جنرل طارق پرویز بنے۔ ’’میرا نہیں خیال کہ یہ بات درست ہے کیونکہ ان کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میاں صاحب شہباز شریف اور جنرل مشرف کی رائے ونڈ ملاقات میں ہوگیا تھا۔ البتہ وزیراعظم کو ملاقات کی درخواست ملی تھی۔ وزیراعظم نے خبر پر ناراضی کا اظہار کیا اور ISPRکو ہدایت کی کہ اس کی فوری تردید جاری کی جائے۔ 12اکتوبر کی صبح ان کی پہلی ملاقات سابق وفاقی وزیر اور جنرل طارق کے بھائی نادر پرویز سے ہوئی۔ نادر نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ طارق کل ریٹائر ہو رہا ہے۔اگر ہوسکے توآج اس سے مل لیں آپ کے پاس درخواست پڑی ہوئی ہے۔ جنرل مشرف جو اس دن سری لنکا میں تھے، نےجانے سے پہلے وزیراعظم سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنی اہلیہ کو بھی لے جانا چاہتے ہیں۔میاں صاحب نے کہا کیوں...

میاں صاحب کو جب یہ پتا چلا کہ فوج کی اعلیٰ قیادت نے فیصلہ ماننے سے انکار کردیا ہے تو انہوں نے ضیاء الدین سے کہا کہ آپ کی کمان اور اتھارٹی کدھر ہے۔ ان کی حکومت مشرف کا جہاز کراچی میں لینڈ کرنے سے پہلے ہی ختم ہو گئی تھی۔ کارگل ہوا تو میاں صاحب کو بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کا فون آیا میاں صاحب جو اس وقت کراچی میں تھے جنرل مشرف کو فون کیا اور پوچھا ’’کارگل میں کیا ہواہے‘‘۔

رات کو تقریر کا وقت ہوا تو وہاں موجود پی ٹی وی کے افسر اطہر وقار عظیم نے ان سے پوچھا کہ سر، قومی ترانہ تو صرف صدر یا وزیراعظم کی تقریر سے پہلے ہوتا ہے اور آپ تو چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بھی نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے جوہری معاملات میں تبدیلیوں سے باخبر ہیں، جنرل زبیر محمود - Pakistan - Dawn Newsھاھاھا Very well said sir
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل ہونا چاہیے، جنرل زبیرمحمود حیاتکشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل ہونا چاہیے، جنرل زبیرمحمود حیات Read News ISPR Kashmiris CJCSC GeneralZubairMahmoodHayat PAF_Falcons OfficialDGISPR MoIB_Official PMOIndia Kashmir pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پڑوسی ممالک سے امن کی خواہش کا غلط مطلب نہ لیا جائے، جنرل محمدزبیر - ایکسپریس اردوپاک افواج تمام خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف To r Kia karain kia matb lain?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جج کے خلاف ریفرنس عدلیہ کی آزادی کیلئے خطرہ نہیں، اٹارنی جنرل - Pakistan - Dawn NewsSame time pay is chor nay hudaibya main choron ko relief dia tha Tu Kia puhly wazeeffy laity thy ya Sillani oon say chunda Letty thy KushSharram karo مطلب عدلیہ آزاد ہے؟؟؟؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فائز عیسیٰ ذرائع بتانے سے گریز کررہے ہیں، اٹارنی جنرلفائز عیسیٰ ذرائع بتانے سے گریز کررہے ہیں، اٹارنی جنرل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی پی ایل اے کمانڈر سے ملاقاتپاک فوج زندہ آباد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »