آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی پی ایل اے کمانڈر سے ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی پی ایل اے کمانڈر سے ملاقات

بیجنگ: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے دورے کے دوران پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے کماندڈر ایڈمرل یوآن یوبائی سے ملاقات ہوئی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کمانڈر پی ایل اے سدرن تھیٹر کمانڈ کے مابین ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی امور اور پیشہ ورانہ نوعیت کے امور...

یاد رہے کہ اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر اور وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن سے ملاقات کی تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چین کی عسکری قیادت کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان امن کا حامی ہے مگر عزت اور وقار پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ چین کی عسکری قیادت نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی سوچ خطے میں امن کے لئے سود مند ہے۔ دونوں ملکوں کی فوجی قیادت نے اتفاق کیا کہ پاک، بھارت کشیدگی کے علاقائی امن و استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

ملاقات میں خلیج کی صورتحال اور افغانستان میں امن کی کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا جبکہ دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا۔ اس سے پہلے پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاک فوج زندہ آباد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے، آرمی چیفبھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے، آرمی چیف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا دورہ چینوزیر اعظم اور آرمی چیف کا دورہ چین چین ہی ایک واحد سپر پاور ہے جو ہمہ وقت پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے AsadullahGhalib PMImranKhan PMIKinChina Muslims COAS ISPR OfficialDGISPR PakArmy pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے پارکس، نالوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، چیف سیکریٹری سندھکراچی : چیف سیکریٹری سندھ ممتازعلی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ شہر قائد کے تمام پارکس، نالوں اور فٹ پاتھوں سے غیر قانونی تجاوزات فوری ختم کی جائیں۔ This outstanding best process of Anti-encroachment cell, will make the MQM (A) group more unemployed.Because most of the illegal encroachments are occupied by MQM leaders.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جج کوجس منصب پر بٹھایا گیا ہے اس کا احتساب بھی کڑا ہونا چاہیے،چیف جسٹس اطہر من اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے No one is above the Law . No doubt but why is the Judicial System position sign of ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اورچینی صدرشی جن پنگ کے درمیان وفودکی سطح پر مذاکرات کا دوسرادور،آرمی چیف بھی شریکبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور چین میں وفودکی سطح پر مذاکرات کا دوسرادورشروع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے، آرمی چیفبھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے، آرمی چیف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »