11 خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی پر نیویارک کے گورنر سے استعفے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو پر 11 خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام درست ثابت ہوگیا جس کے بعد صدر جوبائیڈن نے انھیں مستعفی ہونے کا مشورہ دیا ہے۔

اٹارنی جنرل کی جانب سے پیش کی گی 168 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گورنر اینڈریو کومو نے وفاقی اور ریاستی قوانین کی خلاف ورزی کی اور خواتین کے لیے ماحول ناقابل برداشت بنا دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نےبھی اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ کا الزام ایران پر لگادیا۔امریکہ نےبھی اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ کا الزام ایران پر لگادیا۔ USA AntonyBlinken Iran Blame IsraeliShip Attack SecBlinken StateDept IRIMFA_EN HassanRouhani IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

11 قومی کھلاڑی ویسٹ انڈیز سے وطن واپسی کیلئے روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر صوبائی اداروں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگےیوم آزادی کے موقع پر وفاقی اداروں کے ملازمین کی چھٹی ماری گئی جبکہ صوبائی اداروں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے، یوم آزادی 14 اگست بروز ہفتہ کو ہوگی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے مظہر سعید شاہ پر تنازعہ کیوں؟ - BBC News اردوپاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں علما و مشائخ کی مخصوص نشست تنازعہ کا شکار ہوگئی ہے۔ اس نشست پر کامیاب ہونے والے امیدوار پر الزام ہے کہ وہ ماضی میں وقتاً فوقتاً پاکستان کی کالعدم تنظیموں کے علاوہ افغان طالبان کے عہدے دار رہے ہیں۔ achi baat he afghani taliban hamary bahi he.afghani taliban sey india ko taqleef he bas وہی طالبان نا جن کے ساتھ امریکہ اور یورپ کبھی چھپ کر اور کبھی سامنے مزاکرات کرتا رھا آخر میں ناکامی پر رات کے اندھیرے میں چھپ کر بھاگ نکلا yahaod ki sazish hy k koi huzor ka sacha ghulam ala ohdy pr faiz na ho wasy bhi yeh ohdy membr rasol sy koi ahmiayt ni rkhty pir bi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر منشیات کی نمائش کرنے والا گرفتارریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب میں منشیات کی سوشل میڈیا پر نمائش کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ العربیہ کے مطابق سعودی انسداد منشیات کے ڈی جی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ: پسند کی شادی کرنے پر بیٹی قتل، باپ گرفتارباپ کیساتھ موم بتی مافیا کو بھی گرفتار کرو جنہوں نے پیار کے نام پر بیہودگی کی راہ دکھائی ہے معصوم پریوں کو Good This is wrong.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »