100 سے کم یونٹ پر 63 اور 82 ہزار کے بجلی بل نے ہوش اڑا دیے، ملک گیر احتجاج جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

100 سے کم یونٹ پر 63 اور 82 ہزار کے بجلی بل دیکھ کر صارفین کے ہوش اڑ گئے جب کہ بلوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر اس ماہ بھاری بھرکم بل عوام پر بم بن کر گرے جن سے ان کا غم وغصہ بڑھ گیا اور یہ ابلتا لاوا کئی روز سے سڑکوں پر سراپا احتجاج ہے تاہم بجلی کمپنیوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی اور پتوکی میں 71 یونٹ استعمال پر صارف کو 82 اور 63 یونٹ کا بل 63 ہزار کے بھیج دیے جن کو ہاتھ میں لیتے ہیں شہریوں کے ہوش اڑ گئے۔

پتوکی چونیاں روڈ پر بجلی قیمتوں میں شتر بے مہار اضافے کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا، مظاہرین میں ایک صارف نے بتایا کہ اس نے 71 یونٹ استعمال کیے لیکن اس کو 82 ہزار روپے کا بل بھیج دیا گیا جب کہ ایک اور صارف نے بتایا کہ اسے 63 یونٹ کے بدلے 63 ہزار کا بل بھیجا گیا ہے۔ مظاہرین نے کہا کہ وہ یومیہ 500 روپے اجرت پر کام کرنے والے مزدور ہیں یہ بھاری بھرکم بل کیسے ادا کریں گے۔بہاولپور میں شہریوں نے سندھ اور پنجاب کو ملانے والی قومی شاہراہ بند کرکے احتجاج کیا جس کے باعث دونوں صوبوں میں ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں مظاہرین نے حکومت اور واپڈا کے خلاف سخت نعرے لگائے اور بجلی سستی کرنے کا مطالبہ کیا۔

صادق آباد میں بھی شہری سڑکوں پر نکل آئے، کوئٹہ میں بھی شہری پھٹ پڑے چشتیاں میں انجمن تاجران نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور متنبہ کیا کہ اگر حکومت نے ظالمانہ ٹیکس واپس نہ لیے تو شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بجلی بلوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج، شہر شہر ریلیاںراولپنڈی / لاہور : بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے اور حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی بلوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج، شہر شہر ریلیاںراولپنڈی / لاہور : بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے اور حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بزنس فورم کا بجلی کے بڑھتے بلوں پر ملک گیر احتجاج کا الٹی میٹماسلام آباد : پاکستان بزنس فورم نے بجلی کے بڑھتے بلوں پر ملک گیر احتجاج کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ بجلی بلوں کا حال یہی رہا تو صنعتی شعبہ مکمل بند ہو جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بزنس فورم کا بجلی کے بڑھتے بلوں پر ملک گیر احتجاج کا الٹی میٹماسلام آباد : پاکستان بزنس فورم نے بجلی کے بڑھتے بلوں پر ملک گیر احتجاج کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ بجلی بلوں کا حال یہی رہا تو صنعتی شعبہ مکمل بند ہو جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بلز کیخلاف ملک بھر کے تاجر سڑکوں پر، بھرپور احتجاج اور شٹرڈاؤن کے اعلاناتحکومت کو عوام کی کوئی فکر نہیں، صورت حال کو سنبھالا نہ گیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے،تاجر رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »