بجلی بلز کیخلاف ملک بھر کے تاجر سڑکوں پر، بھرپور احتجاج اور شٹرڈاؤن کے اعلانات

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو عوام کی کوئی فکر نہیں، صورت حال کو سنبھالا نہ گیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے،تاجر رہنما

سہیل الطاف کا کہنا تھا کہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔ تاجر برادری حکومت اور عوام کے مابین پل کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے۔ نگراں وزیر خزانہ کے لیے کاروباری طبقے کے لیے کوئی وقت نہیں۔ ہمارے ہڑتال اور احتجاج پر جانے سے قبل حکومت معاملات کو سیدھا کرلے۔ ملک کا ہر طبقہ مہنگائی کی وجہ سے پریشان حال ہے۔

تاجر رہنما شاہد غفور پراچہ کا کہنا تھا کہ ملک بحرانی کیفیت میں ہے کسی کو کوئی فکر نہیں ہے۔کیا حکومت چاہتی ہے کہ عوام درگور ہوجائے۔ غریب کے پاس بچوں کو کھلانے کے لیے کچھ نہیں۔ تاجر برادری کے لیے کاروبار کیا، گھر چلانا مشکل ہوگیا ہے۔ پاکستان افواج سے بھی درخواست ہے آپ کس چیز کا انتظار کررہے ہیں۔ ملک میں بھکاریوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔

Electric bills were burnt in Peshawar as a protest against extra increase the price of electricity, just because the previous government took a huge loan from IMF and looted it later once it reached into Pakistan and PM Shehbaz of Pakistan fled to London after this loot.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجتاجر سڑک پر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ معاشی بحران شروع ہو گیا، گرفتاری کی کوشش کی تو جیلیں بھر دیں گے، تاجر رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی بلوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج، شہر شہر ریلیاںراولپنڈی / لاہور : بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے اور حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی بلوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج، شہر شہر ریلیاںراولپنڈی / لاہور : بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے اور حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بڑے ائیرپورٹس پر پرندوں کو مارنے کا جدید سسٹم نصب کرنیکا فیصلہپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملک کے تین بڑے ائیرپورٹس کراچی، لاہور اور اسلام اباد پر طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات کے تناظر میں برڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کرنا تاجر رہنما کو مہنگا پڑ گیاکراچی : ٹمبر مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کا مقدمہ تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »