10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ چیز جو آپ کو بڑی عمر میں بھی خوبصورت اور فٹ بنائے رکھے گی

عمر میں اضافہ زندگی کا ایک قدرتی حصہ ہے جس سے بچنا ممکن نہیں۔

بلیو بیری اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہونے کے باعث آپ کی صحت کے ساتھ ساتھ مجموعی شخصیت کی کشش کے لیے بہترین ہے۔ اس کا استعمال بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے، امراض قلب کا خطرہ کم کرتا ہے، میٹابولک سینڈروم کی روک تھام کرتا ہے یعنی ذیابیطس اور خون کی شریانوں کے امراض سے تحفظ دیتا ہے اور یہ کینسر کے خلاف جدوجہد کے لیے موثر ثابت ہوتا ہے۔

اس سے ہٹ کر ان میں ایسے منرلز اور وٹامنز موجود ہوتے ہیں جو جلد کو جوان رکھنے اور جگمگانے میں مدد دیتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق سورج کی شعاعوں سے متاثرہ جلد کی حامل خواتین کا علاج سبز چائے کی کریم اور سپلیمنٹ سے آٹھ ہفتوں تک کیا گیا اور ان کی جلد کی لچک میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی۔شہد قدرتی طور پر جراثیم کش ہوتا ہے جبکہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹس اور متعدد دیگر اجزا موجود ہوتے ہیں، تو یہ حیران کن نہیں کہ یہ جلد کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند کیوں سمجھا جاتا ہے۔

متعدد سبزیاں کیروٹین نامی سے جز سے بھرپور ہوتی ہیں جو سورج کی شعاعوں کی تابکاری اور فری ریڈیکلز سے تحفظ دیتا ہے، یہ دونوں عناصر جلد کی عمر میں تیزی سے اضافہ کرتے ہیں۔اسی طرح کچھ سبزیاں وٹامن سی سے بھرپور ہوتی ہیں جو کہ کولیگن کی مقدار جسم میں بڑھانے کے لیے فائدہ ہے اور عمر میں اضافے کے اثرات جسم پر نمایاں نہیں ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تلی ہوئی غذائیں کھانے کا شوق جان لیوا بیماری کا شکار بنائے - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیونٹیوں کو دور بھگانے والے 10 گھریلو نسخے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری saans py tax bhe lagny wala hy PM's assets : 10 crore + Opposition leader : 18 crore + A common Pakostani: Hardly 10 lac :) بھولی قوم یہ مایوسی والی خبروں کے علاوہ کوئی اور خبر نہں ہے آپکے پاس۔۔۔۔غدار میڈیا👎👎👎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی، 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی رواں ماہ شروع ہوگی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اثاثوں کی تفصیلات،وزیراعظم 10 کروڑ 82لاکھ 36ہزار سے زائد اثاثوں کے مالکاثاثوں کی تفصیلات،وزیراعظم 10 کروڑ 82لاکھ 36ہزار سے زائد اثاثوں کے مالک ECP assets ImranKhanPTI ImranKhanPTI موجودہ ریٹ بتائے جائیں سن 65 کے نہیں ImranKhanPTI Koi taajub ki baat nahi Khali zmeen ki hi bari qeemat hy, Jese akela bani gala ka ghar hi croron ka hy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »