10 ارب ویوز مکمل کرنے والی یوٹیوب کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10 ارب ویوز مکمل کرنے والی یوٹیوب کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی

کیلی فورنیا:یوٹیوب پر 10 ارب ویوز مکمل کرنےو الی پہلی ویڈیو سامنے آگئی ،بے بی شارک یو ٹیوب پر 10 ارب ویوز والی پہلی ویڈیو بن گئی۔

بچوں کی نظم بے بی شارک یوٹیوب پر 10 ارب سے زائد بار دیکھے جانے والی پہلی ویڈیو بن گئی،بے بی شارک ویڈیو نے 10 ارب سے زائد مرتبہ دیکھے جانے کا سنگ میل 5 سال کے عرصے میں مکمل کیا ہے،یہ ویڈیو جنوبی کوریا کی ایجوکیشنل کمپنی پنک فونگ نے بنائی ہے جس میں امریکی گلوکارہ ہوپ سیگوئن نے نظم پڑھی ہے۔یہ ویڈیو 18 جون 2016 کو یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی تھی اور اب سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو بن گئی ہے۔اس سے قبل نومبر 2020 میں بھی ‘بے بی شارک’ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو بنی تھی اور اسے اْس وقت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دسمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 52 کروڑ ڈالرز وطن بھیجےاسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے دسمبر میں ورکرز ترسیلات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قتل کے مجرم کا تعلیم کے میدان میں کارنامہ، 10 لاکھ روپے کی اسکالر شپ کی پیشکشنعیم شاہ انٹرمیڈیٹ میں سب سے زیادہ نمبر لینے والے 20 طلبا میں شامل ہے۔ IBYtrainings
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06cc \u0646\u0627\u0627\u06c1\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u067e\u0631 10 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u062c\u0631\u0645\u0627\u0646\u06c1\u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0633\u0679\u0633 \u0627\u0637\u06c1\u0631 \u0645\u0646 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0646\u06d2 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u06a9\u0648 \u063a\u06cc\u0631 \u0633\u0646\u062c\u06cc\u062f\u06c1 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f \u067e\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c \u06a9\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06cc\u0648\u0679\u06cc\u0648\u0628 \u067e\u0631 \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0628\u0627\u0631 10 \u0627\u0631\u0628 \u0648\u06cc\u0648\u0632 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0632\u0627\u0632 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u06a9\u0648 \u0622\u067e \u0646\u06d2 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0627 \u06c1\u06d2\u061f\u0627\u0648\u0631 \u0627\u06cc\u0633\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06c1 \u0645\u0633\u062a\u0642\u0628\u0644 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u0628\u06be\u06cc \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u0633\u06a9\u06d2 \u06af\u06cc\u06d4 Baby shark
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یوٹیوب پر’بے بی شارک‘ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بن گئی - ایکسپریس اردویوٹیوب پر ’بے بی شارک‘ کی ویڈیو اب تک 10 ارب سے زائد مرتبہ دیکھی جا چکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »