(ن) لیگ کی پنجاب مویشی منڈی میں پانچ ارب کی کرپشن سامنے آگئی، فیصل واوڈا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل واوڈا کی جانب سے (ن) لیگ کی مزید پانچ ارب کی کرپشن کا انکشاف

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ لیگ کی جانب سے پنجاب مویشی منڈی میں پانچ ارب روپے کی کرپشن سامنے آئی ہے ملوث افراد کی فہرست بناکر کیس نیب اور ایف آئی اے کو بھیج رہے ہیں۔

کراچی میں اپنی رہائش گاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اور یہ لوگ جدی پشتی خاندانی بے ایمان ہیں، مویشی منڈی کا کنٹریکٹ پنجاب حکومت کے پاس تھا جس سے پنجاب حکومت کو تین ارب روپے کی انکم مل رہی تھی اس سلسلے میں انہوں نے کئی جعلی کمپنیاں بنائیں اور من پسند لوگوں کو دیں۔ انھوں نے کہا کہ اس میں ایک آدمی وہ ہے جس نے 38 قتل کیے ہیں اور کھلے عام گھوم رہا ہے لیکن جو عام شخص ہے جیب کترا ہے وہ کئی سال سے جیل میں سڑ رہا ہے، شہباز شریف اس بات کو نوٹیفائی کرتے ہیں کہ پانچ ارب کا ٹیکہ صرف اس چھوٹے سے ڈپارٹمنٹ سے لگا ہے، پاکستان میں اس طرح کے کتنے ہی شعبہ جات ہوں گے جہاں کیا کچھ ہورہا ہوگا اگر روزانہ کی بنیاد پر اس طرح کا پیسہ مختلف جگہوں سے آئے تو 30 سے 35 کروڑ روپے کی انکم بنتی...

فیصل واوڈا نے ن لیگی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو خیرات کے نیکلس بیوی اور بچوں کو تحفے میں دیتے ہیں اپنے رشتے اور گھر کے اخراجات سرکاری پیسے سے چوری کرکے چلاتے ہیں ان کے کپڑے بھی عوام کے پیسوں کے ہیں ہم اس سلسلے میں نیب اور ایف آئی اے کو لکھ رہے ہیں اگر ہمارا قانون حرکت میں آجائے تو ان لوگوں کو جیل کے ساتھ سزا بھی ہو جائے۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ڈیم فنڈ کی وزارت ہم سے پہلے تھی اور وہ سپریم کورٹ کے ماتحت ہے کوئی بھی ان پیسوں کے قریب نہیں جاسکتا جب ہمیں اس فنڈز کی ضرورت پڑے گی تو سپریم کورٹ سے درخواست کریں گے، میری وزارت ابھی کچھ ماہ کی ہے جبکہ ڈیم بنانے کا مسئلہ 54 سال پرانا ہے ابھی سندھ بیراج کا منصوبہ لے کر آئے ہیں جو سوا سو ارب کا منصوبہ ہے تاکہ بارش کا پانی محفوظ ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمن چانسلر کی فلسطینی صدر سے ملاقات، دوریاستی حل کی حمایت کا اعادہبرلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات، اس دوران دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرب امارات کی یمن پر حملے کے الزام کی تردیدعرب امارات کی یمن پر حملے کے الزام کی تردید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی زبردست سفارتکاری، امریکی کانگریس کی ایشیاسب کمیٹی کا کشمیرمیں بھارتی مظالم کانوٹساسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی زبردست سفارتکاری کے باعث مسئلہ کشمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود کی انڈیا کو مذاکرات کی ’مشروط پیشکش‘وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ’اگر انڈیا سنجیدہ ہے تو پہلے کشمیری رہنماؤں کو رہا کرے اور مجھے اجازت دے کہ میں کشمیری قیادت سے مل پاؤں۔‘ Kashmir Pakistan India SMQureshiPTI
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

19 لاکھ افراد کی ’انڈین شہریت قبول نہیں کی گئی‘انڈیا کی حکومت نے آسام میں سنیچر کو انڈین شہریوں اور غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کی شناخت کے لیے ریاست کے سبھی شہریوں کی حتمی فہرست جاری کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کو ایک بار پھر مشروط مذاکرات کی پیشکشاسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھر مشروط مذاکرات کی پیش کش کر دی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان کو دو طرفہ مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں، کسی تیسرے فریق کی معاونت یا ثالثی کو بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »