اس پروگرام کے تحت محنت کشوں اور مستحق افراد کو موبائل ٹرکس کے ذریعے کھانا فراہم کیا جائے گا فوٹو: ڈان نیوز —اسلام آباد میں پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو بہتر کھانا فراہم کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے دیکھا کہ پناہ گاہ کا معیار آہستہ آہستہ پیچھے چلا گیا تھا اور اب ان کا معیار بہتر ہورہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پروگرام پاکستان کے لیے بہت اہم ہے، بہت سے لوگ ایسے ہیں جو بھوکے سوتے ہیں، کئی دفعہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو کام نہ ملے تو وہ بھوکے سوتے ہیں تو ہم اس پروگرام کے ذریعے ملک کو ایک فلاحی ریاست بنانے جارہے ہیں۔
چلو مان لوں یہ اچھا اقدام ہے مگر, نیازی صاحب ان لوگوں کا کیا جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے نوکری کے لیئے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ کیا اس ملک میں غریب اور درمیانی طبقےسےتعلق رکھنے والوں کے لیے کوئی جگہ ہے۔
کھوئی بھوکا نہ سوئے بمقابلہ “میرا ٹٹھ تے بھرتا ہی نہیں” اور “سائیں چوری نہ کریں تو ہمیں پہچانے گا کون؟”
کوئی بھوکا نہ سوئے۔۔ تے رجیا کوئی ریئن نیں دینا۔۔۔
کروڑ نہ سہی لاکھ نہ سہی ہزاروں نوکریاں ہی دے دو کم از کم
سارے بھوکوں کو جگایا جائے گا یہ کہنا چاہتا ھے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f: \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 '\u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0628\u06be\u0648\u06a9\u0627 \u0646\u06c1 \u0633\u0648\u0626\u06d2' \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0627\u0653\u063a\u0627\u0632 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0627\u0633 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0635\u062f \u0645\u062d\u0646\u062a \u06a9\u0634\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06c1\u062a\u0631 \u06a9\u06be\u0627\u0646\u0627 \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 عوام کے پاس نہ ناشتہ کرنے کی سکت اور نہ دوپہر کا کھانا کھانے کے پیسے خان صاحب بخوبی جانتے ہیں اس لیے ان کی کوشش ہے کہ عوام اب کم از کم رات کو کھانا کھا کر سوئے🤔 عجب هے He is our HERO ,, Allah pak Khan sb ko hamesha khush rakhay,, aamin summa aamin ,,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u0627\u062d\u0633\u0627\u0633 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0628\u06be\u0648\u06a9\u0627 \u0646\u06c1 \u0633\u0648\u0626\u06d2' \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0634\u06c1\u0631\u0648\u06ba \u062a\u06a9 \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639\u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 \u0679\u0631\u06a9 \u06a9\u0686\u0646 \u06a9\u06d2 \u062a\u0635\u0648\u0631 '\u0627\u062d\u0633\u0627\u0633 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0628\u06be\u0648\u06a9\u0627 \u0646\u06c1 \u0633\u0648\u0626\u06d2' \u06a9\u0627 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631\u060c \u0641\u06cc\u0635\u0644 \u0622\u0628\u0627\u062f \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0634\u0627\u0648\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u0645\u0636\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0642\u0628\u0644 \u0622\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646\u0632 \u06a9\u0627 \u0622\u063a\u0627\u0632 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »