ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی کورونا وائرس میں مبتلا، ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، ٹیسٹ مثبت آگیا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے خود اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ وبائی مرض کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

اپنی ٹویٹ میں قاسم سوری کا کہنا تھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے۔ مجھے دو تین دنوں سے ہلکا سا بخار اور سر میں درد تھا۔ میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا ہے دو تین دنوں سے ہلکا سا بخار اور سر میں درد تھا، آپ سب سے اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے، اللہ تعالیٰ سب کو اس موذی وائرس سے محفوظ رکھے، براہِ کرم اس تیسری لہر کو سنجیدگی سےلیں اور خاص طور پر اپنے بزرگوں کو کورونا ویکسین لازمی لگوائیں۔ان کا کہنا تھا کہ آپ سب سے اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے۔

قاسم سوری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سب کو اس موذی وائرس سے محفوظ رکھے۔ براہِ کرم اس تیسری لہر کو سنجیدگی سے لیں اور خاص طور پر اپنے بزرگوں کو کورونا ویکسین لازمی لگوائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو سوری ہے یہ تو ڈپٹی سپیکر نیشنل اسمبلی ہیں یا ڈپٹی چیئرمین سینٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ (ایوان بالا) نہیں، ڈپٹی چیئرمین قومی اسمبلی (ایوان زیریں) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اس وقت سلیم مانڈی والا ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات