'25 مئی کو اسکولز کی بندش سے متعلق اہم اعلان'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’25 مئی کو اسکولز کی بندش سے متعلق اہم اعلان’ ARYNewsUrdu

ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولز 25 مئی کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے اسکولز کی بندش کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر کے متعلقہ اسکولز کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 مئی کے بعد صورتحال دیکھ کر اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر وزارت داخلہ نے دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں مزید رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، رینجرز کی تعیناتی کیلئے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور محکمہ داخلہ پنجاب نے درخواست کی تھی۔

اس حوالے سے ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ اسلام آباد کیلئے رینجرز کے 2 او راولپنڈی کیلئے ایک رینجرز ونگ تعینات ہوگا جب کہ ایف سی کو بھی آنسو گیس استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگا کر آگ شہروں کو یہ باجوہ نے کہا اُٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت جھکا کر سر 'چند' باجوہ پرست بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہےشہر اور بہت باجوہ_ڈکٹیٹر AzadiMarch امپورٹڈ__حکومت___نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان05:48 PM, 22 May, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ 25 مئی کو کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انتخابات پھر یوٹرن خان نے امپائر پہ آس لگا لینی ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کا 25 مئی کو حقیقی آزادی لانگ مارچ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کا 25 مئی کو حقیقی آزادی لانگ مارچ کرنے کا اعلان Read News ImranKhanPTI imrankhan MoIB_Official PTIofficial Insafenetwork WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیاصرف تحریک انصاف کے کارکن کو نہیں ساری قوم کو ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت دے رہا ہے کہ لانگ مارچ میں شرکت کریں We r with khan♥️✌️ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ حقیقی_آزادی_مارچ یاد رہے 25 مئی کو IMF کے ساتھ مزاکرات ہیں، اور حکومت کرنے کا فیصلہ ان مزاکرات کی کامیابی اور ناکامی پر منخصر ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلانعمران خان نے کہا کہ ملک ہر اعتبار سے آگے بڑھ رہا تھا، 2018 ہمیں ملک دیوالیہ ملا، ان کا تجربہ صرف کرپشن، کیسز ختم کرنےاور انتقام کا ہے، ان کے پاس نہ منصوبہ ہے نہ فیصلہ کرنے کی ہمت۔ ابھی تک پشاور سے فیض یاب ہو رہا ہے اسلام علیکم اگر آپ عمران خان کے لانگ مارچ کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھنا مت بھولیں اس میں آپ کو وہ راز بتایا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اس میں کامیاب ہو سکتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان - ایکسپریس اردوجتنا وقت بھی اسلام آباد میں رہنا پڑا رہیں گے، ہم جان کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں فوج سے کہتا ہوں نیوٹرل رہے حقیقی_آزادی_مارچ Ready سن لیا جناب فوج اور نیوٹرل اگر کوئی شک ہے تو عدلیہ سے پوچھ لیں معنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیاعمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu ImranKhan ImportedGovernment Imported_Hakoomat_Namanzoor HamidMirPAK chk the watching... Sindh Public Service Commission must be fully functional and restored RestoreSPSC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »