' پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89 پیسے تک کی کمی، یہ ہوتی ہے عوام کی خدمت'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘لاک ڈاؤن میں پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89 پیسے تک کی کمی، یہ ہوتی ہے عوام کی خدمت’ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت نےلاک ڈاؤن کےدوران قیمتوں میں کمی کی، لاک ڈاؤن کےدوران پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89پیسےفی لیٹرتک کمی کی گئی، 2 ماہ میں پیٹرول37 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 42 روپےفی لیٹر سستا کیا جا چکا ہے،یہ ہوتی ہے عوام کی خدمت۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 56 روپے 89 پیسے تک فی لیٹر کمی کردی- پچھلے دو ماہ میں پیٹرول 37 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 42 روپے، مٹی کا تیل 57 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل 39 روپے فی لیٹر سستا کیا جا چکا ہے.

بعد ازاں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کر دی ہے، پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سےکم قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے، بھارت میں پیٹرول مصنوعات کی قیمتیں ہم سے2گنا زیادہ ہیں جب کہ بنگلادیش، سری لنکا اورنیپال میں قیمتیں 50سے75 فیصد زائد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mager mil nai rahaa hay petroal nayab ho gaya hay

عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت دیکھیں اور پھر اسی تناسب سے عوام کو ریلیف دیا جائے۔ اور صرف پیٹرولیم مصنوعات نہیں بلکہ آسکا اطلاق بجلی کے نرخ پر بھی ہونا چاہئے کیونکہ بجلی کی مد میں عوام کو لوٹا جارہاہے۔ اور ڈیزل کے ریٹ میں کمی کے ساتھ تاجروں کو تمام اشیاء کی قیمتیں کم ہونا چاہئے۔

لوگ باتوں سے اوقات اور حرکتیں سے ذات پہچان لیتے ہیں اس لیے کمنٹ کرنے سے پہلے الفاظ کا چناؤ کیا کریں

G bilkul aur us seh pehle jo prices thiin wo bhoul gye ? Aab jo prices less horaai inki majbouri hai q k in international market prices bohat less ho chuki hui hain. Agar aab bhi na krtay to _______ :)

لکھ دی لعنت ایسی خدمت پر

I are right

No khidmat shidmat. Actyally oil price is reduced more and more still pti govt is earning a lot of benefit

ARYNewsUrdu is the most Chaplos channel

Ehsan nahi kya lanti tolaye ny

خام تیل کی قیمت نفی میں چلی گئی۔۔اور ہمارے وزیراعظم نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار کر پیٹرول 71 روپے کا کر دیا۔۔مفت سامان کی قیمت 71 روپے ہے۔۔۔جبکہ آج پیٹرول 30 روپے ہونا چاہیے۔۔اور اس پر فخر بھرا ٹویٹ۔۔ان سے پوچھے کوئئ 200 ارب ڈالر۔۔قرضے۔۔نوکریاں۔۔بی آر ٹی۔۔چینی۔آٹا۔کا جواب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے تک کمی - ایکسپریس اردوپیٹرول کی فی لیٹر قیمت 74 روپے 52 پیسے ہوگئی ، نوٹیفکیشن جاری 45روپے لیٹر کب ہو گا ؟؟؟؟ سندھ میں بڑی کرپشن بوگس ڈومیسائل ہیں. جنکے زریعے سندھی/ اردو نوجوانوں کا حق مارا جاتا ہے. سندھ کے نوجوان میڈیا کی توجہ کے منتظر ہیں. SindhRejectsBogusDomiciles abbasatoor for those who said gov will not reduce the price
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دیاسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے6 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہیں جبکہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں دوگنی ہیں۔ اچھا اقدام ہے گورنمٹ کا mehrbani peff ki payment b day dy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانحکومت کا آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read News MoIB_Official pid_gov PetrolPrice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں کم ترین ہوگئیں، زلفی بخاریوزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہو گئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »