پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے تک کمی - ایکسپریس اردو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے تک کمی مزید پڑھئے :

31/05/2020 8:27:00 PM

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے تک کمی مزید پڑھئے :

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 74 روپے 52 پیسے ہوگئی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات میں تقریباً 12 روپے تک کی کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کی جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت47 روپے 44 پیسے سے کم ہو کر 35 روپے 56 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 7 روپے 6 پیسے کمی کے بعد 81 روپے 58 پیسے سے کم ہوکر 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں پانچ پیسے اضافے کے بعد 80 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 47 روپے 52 پیسے سے کم کرکے 38 روپے 14 پیسے کم کردی گئی ہے۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔

ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے، وزیراعظم کا ترکی کے یوم جمہوریت پر پیغام - ایکسپریس اردو بلوچستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک، آٹھ زخمی نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کورونا کے باعث دم توڑ گئے مزید پڑھ: Express News »

Tumne abhi tak chor se pese waps kyu nhi liya Bohat bara and only karnama done by you, bravo اور پٹرولیم لیوی سب سے زیادہ کر دی واہ میرے کپتان MA SHA ALLAH Baba Atta, daal aur Cheeni ki baat Karo Jo dunya ma sub sa mehangi hum khareedta hayn Galat, we are as a nation not agreed. What r the govt is doing, to decrease the oil prices, they gonna take the biggest amount of loan from the world. Why why why.

Pta nh Kesw Utaarengey Ye Ahsaaan😂😂 asal ret Can't you see today's top trending on twitter If you, so why don't you share this news which is rotating on social media SindhRejectsBogusDomiciles abbasatoor for those who said gov will not reduce the price سندھ میں بڑی کرپشن بوگس ڈومیسائل ہیں. جنکے زریعے سندھی/ اردو نوجوانوں کا حق مارا جاتا ہے. سندھ کے نوجوان میڈیا کی توجہ کے منتظر ہیں. SindhRejectsBogusDomiciles

45روپے لیٹر کب ہو گا ؟؟؟؟

ن لیگ کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، احسن اقبالاحسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، جبکہ اگر مسلم لیگ ن کرپشن کرتی تو چینی کی قیمت بڑھتی۔ اسی ھم کھتے ھیں چینی مافیا آپ ھی ھیں اب عوام بیوقوف نہیں ہے کے اپکی ہر بات پر یقین کرے گی سچ بولو اب It went up to 100 rs.

پیٹرول کی قیمت میں مزید 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلانحکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔خزانہ ڈویژن سے جاری ShkhRasheed Good ShkhRasheed Lanati ShkhRasheed Diesel raised 5 paisa.

احتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزداراحتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov

’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘ SachinTendulkar shoaibakhtar

آپ کی ناف میں کون رہتا ہے؟ سائنسی جواب جان کر حیرت کی انتہا نہ رہےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ناف کی صفائی پر شاید ہی کبھی کسی نے توجہ دی ہو لیکن امریکہ کی نارتھ کیرولینا سٹیٹ یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے ناف میں پائے جانے والے سنڌ حڪومت امداد پتافي MPA زوالفقار ستار بچاني MNA ٽنڊوالهيار سنڌ جي نااهلي جي ڪري ڳوٺ حاجي جان محمد لغاري جو 3000 فٽ ڪچو رستو پپلز پارٽي جي ٻارنهن ساله دور حڪومت ۾ پڪو روڊ ن ٿي سگهيو برسات ۾ ۽ برسات کانپو۽ ڳوٺاڻا مهينن جا مهينا عزاب ۾ اچي ويندا آھن ظالم حڪمران ڪجه رحم ۽واهر ڪيو

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr