' لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا جنگل لگایا جائے گا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا جنگل لگایا جائے گا’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب آلودگی کے خاتمے کیلئے متحرک ہے ، عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر لاہور میں جنگلات لگانے کا بڑا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔

اس سلسلے میں پی ایچ اے لاہور نے مون سون شجر کاری مہم کا خصوصی پلان بھی تیار کرلیا ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا میاوا کا جنگل لگایا جائے گا، جنگل چائنا پارک نزد سگیاں پل پر 100 کنال اراضی پر لگایا جائے گا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ میاواکی جنگلات میں 2 لاکھ 92 ہزار درخت جبکہ لاہور میں 15 دیگرمقامات پر بھی جنگل لگائے جائیں گے، ماضی کے حکمرانوں نے درخت کاٹ کر ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کیا۔

انھوں نے کہا کہ جنگلات کی کمی ماحولیاتی بگاڑ کا باعث بن رہی ہے، درختوں سے لاہور میں اسموگ اورآلودگی پر قابو پانے میں مدد ملے گی، وزیراعظم کا 10بلین ٹری سونامی پروگرام گیم چینجر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ شہر میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کر کے ماحول کو تباہ کیاگیا، وزیراعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو گرین اور کلین بنائیں گے اور پودے لگا کر اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی پرقابو پائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

،جو لگا ہوا ہے اسی کو سنبھال لیں

Laga bhi dawate islami raha hai is nikammi hakumat se to kuch hota nahi ...😒 Agr ye bata rahe ho to ye bhi mention karo k kon laga rha hai ache kaam ka credit bhi dena chahiye ..🥺😔

سارے یوتھیوں کو اکٹھے کر کے رکھ دو ایسی قوم تاریخ میں نہ پہلے آئی ہے اور نہ کبھی آئیگی

A dream

Saste nashoon ka nateeja 😂😂😂

جانور بھی وہیں زیادہ ہیں

DHA khtm krny lgy

Khan Sahab Tunn Hein 😂

Chars pee ker

لگدا تے جھوٹ ای اے......

بہت اچھی بات ہے

اور کراچی کو ایشیا کا سب سے بڑا بیروزگاروں کا شہر بنایا جا رہا ہے

Per to bhot asani faida ho jaiga na

خان ھر وقت نشے میں رھتا ھے

ڈاکؤں میں خوشی کی لہر۔۔۔

😂😂😂😝😝😝😝 عمران نشای کی باتیں

Good effort

جنگل کا قانون پہلے سے ہے باقی جنگل لگادو گڈ ہو جائے گا

اچھی سوچ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں جنگلات لگانے کا بڑا منصوبہ تیار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے لاہور پہنچنے والے مسافر میں کورونا وائرس کا انکشافCorona virus detected in a passenger arriving in Lahore from abroad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور:چڑیا گھر میں شیر کا بچہ ابدی نیند سو گیاچڑيا گھر ميں ڈيڑھ ماہ قبل شیرنی کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش ہوئی تھ، تاہم ایک بچہ پیدائش کے وقت ہی انتقال کرگیا تھا، جب کہ 3 بچوں کو مصنوعی طریقے سے فیڈ کروایا جا رہا تھا SamaaTV wild animals live better in their natural habitat. Justice4IPMR_Students
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہےگا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج شام تک ملی جلی کیفیت رہے گی۔ آپ کو تھوڑا سا صبر سے کام لینا ہوگا۔ پھر بہت سے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔ البتہ آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج زائچہ پھر وقتی رکاوٹ کو ظاہر کررہا ہے۔ آپ کا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کی بے صبری نقصان دے سکتی ہے۔ اگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان سے دوحہ میں مذاکرات کیلئے افغان سیاسی وفد کا رواں ہفتے روانگی کا امکانکابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانی طالبان وفد اور افغانی سیاسی وفود میں دوحہ میں مذاکرات کے ادوار جاری ہیں ، افغانی سیاسی وفد کے رواں ہفتے کے آخر میں دوحہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »