' صاحب میں مرا نہیں ہوں'، اپنے بچوں کا ستایا شخص حکام کے پاس پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ صاحب میں مرا نہیں ہوں’، اپنے بچوں کا ستایا شخص حکام کے پاس پہنچ گیا ARYNewsUrdu

3 اگست 2022

بھارتی سماج میں بے حسی بڑھتی جا رہی ہے جہاں خونی رشتوں کی بھی قدر نہیں کی جا رہی ہے اور آئے روز ایسی کئی مثالیں ہمارے سامنے آتی رہتی ہیں۔ اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں بھی ایسا ہی انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جس میں دولت اور جائیداد کے لیے بچوں نے دستاویزات میں اپنے باپ کو ہی مردہ قرار دلوا دیا۔ محمد سلیم نے گذشتہ روز مراد آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ شیلندر کمار سنگھ کے پاس ایک درخواست لے کر گیا اور انہیں بتایا کہ ‘صاحب میں زندہ ہوں ابھی مرا نہیں ہوں، کیا مجھے اپنا زندہ ہونے کا ثبوت بھی دینا ہوگا؟ جب کہ میں خود آپ کے سامنے کھڑا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دن کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں  معمولی کمی دیکھی گئی ،  آج دن کے آغاز میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'پی ٹی آئی کا مقابلہ سیاسی میدان میں نہیں کیا جاسکتا''پی ٹی آئی کا مقابلہ سیاسی میدان میں نہیں کیا جاسکتا” arynewsurdu پارٹی سے مقابلہ ھو سکتا ھے فتنے سے نہیں یہ ایک فتنہ ھے انشاءاللہ کہیں بھی نہیں کیا جا سکے گا۔۔۔😍 کتے لوڑا میرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان کا نام 100 بار ای سی ایل میں ڈالیں ، فرق نہیں پڑتا'اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نام 100 بار ای سی ایل میں ڈالیں، فرق نہیں پڑتا۔ Imran Khan ka name ECl main q dalna han Imran Khan na konsa bahir jana han platelets nahi kam ho ga inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی ایشیا کپ میں کیوں شامل نہیں ہوسکے؟حسن علی ایشیا کپ میں کیوں شامل نہیں ہوسکے؟ ARYNewsUrdu AsiaCup2022 HasanAli Finished player یہ تو گڈ نیوز ہے-- Kun k woh is like nahi thay.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی کمیاین آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 822 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 392افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انکم ٹیکس میں ہوش رُبا اضافہ، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جامانکم ٹیکس میں ہوش رُبا اضافہ، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام arynewsurdu ہڑتال کا مین دروازہ آپ کا جی ایچ کیو ہے اگر آپ کو نہیں پتہ تو گوگل میپ سے معلومات لے کر راولپنڈی جی ایچ کیو کے سامنے ہڑتال کیجئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »