'عمران خان کا نام 100 بار ای سی ایل میں ڈالیں ، فرق نہیں پڑتا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘عمران خان کا نام 100 بار ای سی ایل میں ڈالیں ، فرق نہیں پڑتا’ مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے حکومت کی جانب سے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے فیصلے پر اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ عمران خان نے ملک سے باہر نہیں جانا اس لئے فرق نہیں پڑتا۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ اب یہ ریفرنس اور ای سی ایل میں غیرقانونی طورپرنام ڈالناچاہتے ہیں توڈال لیں ، جو یہ کررہےہیں اس سے عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوگا۔ فرخ حبیب نے مزید کہا کہ لوگ مہنگائی میں مبتلا ہیں ان کو لوگوں کے مسائل کیلئے اجلاس کرنا چاہیے ، ان کی توجہ صرف عمران خان کی طرف ہے کہ کیسے انتخابی عمل سے دورکریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He would never wish himself ,to be labelled BAGORA.

Billkul Khan konsa bhag me wla yahi pe iska jeena khana Pena ALLAH khair karay

Chor per jitne Mrzi Fir hojaein.. Usy Farq nhe parte usny knca Chori krna chorne hai

سر پنجاب کے 35 سو پولیو ورکرز کو ن لیگ حکومت نے ا کے ختم کیا برائے مہربانی کنٹریکٹ دو 35 سو گھر آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں

یہ عمران خان کو نواز شریف کی طرح بگھوڈا سمجھ رہے ہیں

یاد رہے کہ مجیب رحمان نے جیل سے الیکشن جیتا اور جیل سے آزاد ہوتے ہی وزیر اعظم بن گئے۔ تو pdm وہ منظر دوبارہ دیکھنا چاہتا ہے۔اس کے بعد آپ نے جو بھی سیٹ جیتی ہے اسے بھول جاؤ پھر اکثریت اور کلین سویپ

Yes because he is warrior, honest and loyal person. Nawazlooterfamilyshameonyou

Imran Khan ka name ECl main q dalna han Imran Khan na konsa bahir jana han platelets nahi kam ho ga inshallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا فیصلہ حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان فل کورٹ کا مطالبہ11:28 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم کے زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس میں  الیکشن کمیشن کے فیصلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’عمران خان کا نام ای سی ایل پر ڈالنا حماقت ہے‘’عمران خان کا نام ای سی ایل پر ڈالنا حماقت ہے‘ arynewsurdu Nawaz looters thug family looting Pakistan from last 30 years . May Allah swt destroy these traitors and looters and slaves of enemies of Pakistan Sub ko pata khan shb ne bahar nahi jana But isse ye kisi cheez k liye ground bana rahe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا، مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پر دیے گئے فیصلے پر ردِ عمل دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر پُرامن احتجاج کا اعلانعمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر پُرامن احتجاج کا اعلان مزید تفصیلات: arynews پنجاب پولیس کا عمران نیازی کے احکامات ماننے سے انکار ہم صرف آئی جی کو رپورٹ کریں گے پنجاب پولیس کا موقف حاضر مُرشد 👍❤️ hazir inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان05:38 PM, 1 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کردیا ہے۔ کہتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلانسابق وزیراعظم عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان ImranKhanPTI ImranKhan imrankhanPTI PTIofficial InsafPK ECP_Pakistan ECP protest
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »