' شہباز کابینہ نااہلوں کا گلدستہ ہے'جو معیشت کا بیڑاغرق کرے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

” شہباز کابینہ نااہلوں کا گلدستہ ہے”جو معیشت کا بیڑاغرق کرے گا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں جاری بدترین مہنگائی پر شہباز حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پہلےماہ میں افراط زر کی شرح گیارہ سال کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ یہ نااہل گلدستہ جتنی دیر حکومت کرےگا معیشت کا بیڑاغرق کرے گا، مگر یاد رکھیں کہ ان کی اپنی سیاست بھی دفن ہو جانی ہے۔مہنگائی کم کرنے کا دعویٰ کرنے والی حکومت کے پہلے ماہ میں افراط زر کی شرح 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی. یہ نااہل گلدستہ جتنی دیر حکومت کرے گا، معیشت کا تو بیڑا غرق کرے گا، ان کی اپنی سیاست بھی دفن ہو جانی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم نے تو معیشت کو 4 چاند لگا دیئے تھے۔😉

ARY par lanat

MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پچھلی کابینہ کیسی تھی۔چار چار دفعہ قمیص شلوار بدلی گئ۔پھر بھی کارکردگی صفر رھی۔۔

This government is a group of beggars. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

جی جی آپ بھی نااہل تھے جب پہلے وزیرخزانہ بنے تھے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کیا تھا

تسی بڑے چار چن لائے سن

3.5 سالوں میں 55 ہزار ارب روپے تک پاکستان کو مقروض کرنا والا آدمی پاکستانیوں کو بتارہا ہے کہ بیکاری کسے کہتے ہیں 73 سالوں میں نواز شریف کے دور تک کُل قرض 24ہزار ارب روپے اور صرف 5۔3سالوں میں لیا گیا قرض بیمہ خسارہ 21 ہزار ارب روپے اور چور بی شریف فیملی والے جاگو پاکستانیوں جاگو

3.5 سالوں میں 55 ہزار ارب روپے تک پاکستان کو مقروض کرنا والا آدمی پاکستانیوں کو بتارہا ہے کہ بیکاری کسے کہتے ہیں 73 سالوں میں نواز شریف کے دور تک کُل قرض 24ہزار ارب روپے اور صرف 5۔3سالوں میں لیا گیا قرض بیمہ خسارہ 21 ہزار ارب روپے اور چور بی شریف فیملی والے جاگو پاکستانیوں جاگو

بھکاری خود کونسا قابل آدمی ھے ۔۔۔ ہاں قابل ھے صرف چوری کرنے میں جھوٹ بولنے میں

نیازی کا سب سے بڑا گناہ یہی ہے کہ اس نے تیرے جیسی ایک ایسی گندی نسل تیار کر دی ہے جو کسی دلیل کو نہیں مانتی نیازی اگر ان کو کہہ دے کہ میں ان یوتھیوں کی ماں کا خصم ہوں تو یہ اگلے ہی دن ولدیت تبدیل کروانے نادرا آفس کے باہر قطاروں میں لگے ہوں گے فالو کریں اور فالو بیک لیں

اس نے خود ساڑھے تین سال غریبوں میں راشن تقسیم کیا ہے باقی نا اہل ہیں

اس نے سب کو اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے۔

اب یہ لوگ نہ اہلی اور نا لائقی پر بات کرینگے اسد عمر تو پہلے اوور میں وزارت خزانہ سے اوٹ ہوگئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کا آبدوز سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ جنوبی کوریا کا دعویٰپیانگ یانگ سے متعلق یہ دعویٰ جزیرہ نما کوریا کے دوسرے ملک جنوبی کوریا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا آبدوز سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ جنوبی کوریا کا دعویٰپیانگ یانگ سے متعلق یہ دعویٰ جزیرہ نما کوریا کے دوسرے ملک جنوبی کوریا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپنے کپڑے بیچ کر آٹا سستا کروں گا، وزیراعظم شہباز شریف کا کے پی میں خطابخیبرپختونخوا کی ہر دکان پر سستا آٹا مہیا کرنے کا طریقہ آتا ہے، اگلے ایک دو دن میں آٹے کی جو قیمت پنجاب میں ہوگی وہی کے پی میں ہوگی، شہباز شریف مزید پڑھیں: KP ShahbazSharif GeoNews Tum ko support kiya boht kiya sasta kiya chicken 470 aur piyaz 120 rupy ho gy niyazi ko hum bhura bhala kehty rahai 60 sy uper nai gy dalal news yeh nahi chalay gaa تسی کی آٹا کی بوری پاؤ گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'شہباز شریف کا دورہ ، سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر واپس مانگ لئے'اسلام آباد : ماہر معیشت مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ان کی تمام شرائط رد کردیں اور سعودی عرب نے بھی تین ارب ڈالر واپس مانگ لئے۔ Manhoos kahi ka .. Jo bacha tha woh lutnai kay ley gai thai.. 😂 O g ye kiya ha Shame, Now the World has also realized N league is Chor.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'اپنے کپڑے بیچ کر عوام کو سستا آٹا دوں گا شہباز شریف کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں آٹا سستا کرنے کا وعدہ کر دیا ۔ بشام میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اپنے کپڑے بیچ کر، غریبوں کا پیٹ بھرنے کا آغاز زبیر عمر نے کیا تھا 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی اور معاشی مسائل کا حل منصفانہ انتخابات ہیں، حمزہ شہباز - ایکسپریس اردوجس کو مینڈیٹ ملے وہ عوام کے مسائل حل کرے، وزیر اعلیٰ پنجاب اس لیے اس نے حمایت کی ہے کہ جن کے سر پر جو وزیر اعلی بنا ہے وہ تو خود چند دن کے مہمان ہیں پاکستان میں مجرموں کی حکومت لائی گئی ہے،عمران خان امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »