ماؤں کا عالمی دن، افغان کرکٹر والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماؤں کا عالمی دن، افغان کرکٹر والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے arynewsurdu

ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر افغان کرکٹر راشد خان اپنی والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے اور افسردہ پیغام جاری کردیا

تفصیلات کے مطابق راشد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں، ان کے ساتھ دیگر افراد بھی موجود ہیں۔ ٹوئٹر پر تصویر شیئر تصویر پر افغان کرکٹر نے جذباتی انداز میں لکھا کہ ’پیاری امّی! کیا آپ واپس آکر کچھ دیر ٹہر سکتی ہیں؟، میں آپ کی آواز سننا چاہتا ہوں اور آپ کو مسکراتا دیکھنا چاہتا ہوں۔‘

راشد خان مزید لکھتے ہیں کہ میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں، آپ کو کبھی جانے نہیں دینا چاہتا اور آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں آپ سے کتنا پیار کرتا ہوں، اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’آپ کو یاد رکھنا آسان ہے، میں یہ ہر روز کرتا ہوں لیکن آپ کی کمی دل کا درد ہے جو کبھی دور نہیں ہوتا ہے۔‘Could you come back and stay for while,I want to hear your voice and see you smile.I want to hold you tight and never let you go and tell u how much I love u.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شفقت، خلوص اور صبر کا پیکر ، ’ماں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن‘ماں قدرت کا وہ تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے In a meeting, text you later. غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن10:26 AM, 8 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ؒلاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماں سے محبت کے  اظہارِ کا  عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا آبدوز سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ جنوبی کوریا کا دعویٰپیانگ یانگ سے متعلق یہ دعویٰ جزیرہ نما کوریا کے دوسرے ملک جنوبی کوریا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا آبدوز سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ جنوبی کوریا کا دعویٰپیانگ یانگ سے متعلق یہ دعویٰ جزیرہ نما کوریا کے دوسرے ملک جنوبی کوریا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کا اعلانحکومت کا سرکاری دفاتر کو ہفتے میں 6 دن کام کرنے کا حکم۔وفاقی سرکاری ملازمین نے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فیصلہ مستردکردیا CMShehbaz Always fight for RIGHT میاں صاحب ہفتہ کی چھٹی بحال کر دو دفتر ٹائم شام سات کر دو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی مواد شیئر کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائیگا،فیڈرل انویسٹی اس حرامی کی اپنی ہیی گینگ نکلے گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »