' روس لیتھونیا کو بھی سبق سکھا سکتا ہے '

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ روس لیتھونیا کو بھی سبق سکھا سکتا ہے ‘ arynewsurdu

روس کے زیر اثر کلینن گراڈ ریجن کے گورنر انتون علیخوف نے متنبہ کیا ہے کہ روس لیتھونیا کی نصف معیشت کو تباہ کرکے اسے سبق سکھا سکتا ہے۔

کلینن گراڈ ریجن کے گورنر انتون علیخانوف نے ایک روسی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو روس کے کیلینن گراڈ ریجن کی جزوی تجارتی ناکا بندی کے جواب میں لتھوانیا کی نصف معیشت کو ختم کرسکتا ہے جو لتھوانیا کیلیے سبق ہوگا۔ کیلینن گراڈ ریجن ایک چھوٹا سا روسی ایکسکلیو ہے جو لیتھوانیا اور پولینڈ کے درمیان واقع ہے اور یہ دونوں ممالک یورپی یونین کے اراکین ہیں، گزشتہ ماہ ولنیئس نے یوکرین میں اپنی فوجی مہم پر ماسکو پر یورپی یونین کی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے خطے اور بقیہ روس کے درمیان بعض سامان کی نقل و حمل پر پابندی لگا دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو نگ لیو. روس روس روس زندہ باد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا یورپ کو گیس سپلائی بند کرنے کا اعلانروس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن نارڈ سٹریم ون کو 10 دن کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین سے جنگ کے بعد روس کو بڑی خوشخبری مل گئی -روس کی توانائی کی بڑی کمپنی روزنیفٹ نے بحیرہ پیچورا میں تیل کے ایک بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے جس میں 82 ملین ٹن تیل موجود ہے we love Russia over West and USA ISRAEL mfa_russia KremlinRussia_E ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کا روس کے اثاثے ضبط کرنے کیلئے قانون سازی کا عندیہبرطانیہ کا روس کے اثاثے ضبط کرنے کیلئے قانون سازی کا عندیہ arynewsurdu Russia ne nuke maar deyna hai ono faraq nahi paerda برطانیہ و امریکہ ایک ھی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔بعد میں فرانس اور نیٹو ممالک مل جاتے ہیں۔جارج واشنگٹن سے برطانوی سپہ سالار لارڈ کارنوالس کی شکست کے بعد برطانیہ امریکہ کا بڑا چمچہ بن گیا۔جو اب تک ھے۔ Hahaha jasy Russia in ko plate m dayga apny asasy 🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کی توانائی کی بڑی کمپنی نے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) یوکرین اور روس کے درمیان گزشتہ 5 ماہ سے جاری جنگ کے بعد دونوں ممالک کو کافی حد تک مالی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے، تاہم اب روس کو ایک تیل کمپنی نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'نئی آڈیو ٹیپ بھی ٹیمپرڈ ہے سب کو پتہ ہے کہاں سے آتی ہے'‘نئی آڈیو ٹیپ بھی ٹیمپرڈ ہے سب کو پتہ ہے کہاں سے آتی ہے’ arynewsurdu Bajway k pait se SB pta hmein don't wry bro 👍♥️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطرناک گھونگھوں کی دہشت، شہر میں دو سال کا قرنطینہ نافذ - ایکسپریس اردوان گھونگھوں میں پھیپھڑوں کو متاثر کرنے والا ایک کیڑا موجود ہے جوانسانوں میں گردن توڑ بخار کا سبب بن سکتا ہے سب من گھڑت بکواس اور جھوٹ کا پلندہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »