شہری نے گائے کی جان بچا کر سب کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہری نے گائے کی جان بچا کر سب کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل arynewsurdu

بھارت میں شہری نے گائے کو کرنٹ لگنے سے بچا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جانوروں کو مشکل میں دیکھ کر شہری ان کی مدد کرتے ہیں ایسی ہی ایک ویڈیو بھارتی پنجاب کے ضلع مانسا سے سامنے آئی ہے جس میں شہری نے گائے کو کرنٹ لگنے سے بچالیا۔ ٹویٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ علاقے میں پانی جمع ہے اور گائے وہاں سے گزر رہی ہے اچانک ہی وہ کھمبے سے ٹکراتی ہے اور کرنٹ لگنے کی وجہ سے پانی میں گر جاتی ہے۔

گائے کی حالت دیکھ کر ایک دکاندار بھاگتا ہوا آیا اور ایک کپڑے کے ٹکڑے سے گائے کی ٹانگیں باندھ دیں بعدازاں دیگر شہری بھی آگے بڑھے اور اسے کھمبے سے دور کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very 😌 good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: شعیب اختر نے مکہ ٹاور سے خانہ کعبہ کا روح پرور منظر شیئر کردیاحال ہی میں شعیب اختر نے احرام پہنے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو فریضہ حج کی ادائیگی کی اطلاع دی تھی Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly. Can't talk now.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: معمر خاتون نے دریا میں چھلانگ لگادیویڈیو: معمر خاتون نے دریا میں چھلانگ لگادی arynewsurdu Esi bkwas news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی سالگرہ پر سابقہ اہلیہ نے یادگار ویڈیو شیئر کردیعامر لیاقت کی ماضی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہورہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے Acha kia سب مایا ہے ۔۔ تینوں ھی سابقہ تھیں آن ڈیوٹی تو کوئ بھی نھی تھی کس والی نے یادگاری ویڈیو شئیر کردی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مرحوم عامر لیاقت کی سالگرہ کے موقع پر سابقہ اہلیہ نے یادگار ویڈیو جاری کر دیتفصیلات کے مطابق سیدہ بشریٰ اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر عامر لیاقت اور بیٹی دعا عامر کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے سابق مرحوم شوہر کو سالگرہ مرنے کا ہی انتظار تھا ؟؟ اب کیا فائدہ ۔۔۔زندہ تھا تو دھتکارتی رہی وہ ترلے کرتا رہا۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سفرِ حج: شعیب اختر نے مکہ سے نئی ویڈیو جاری کردیشعیب اختر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بتارہے ہیں کہ اب مکہ سے مدینہ شریف کی جانب سفر کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ حج کیلے گیا ہیں ۔یا ویڈیو بنانے کیلے اپنی آخرت سنوارو اس طرح تشہیر مت کرو اپنے وقت کو ضائع نہ کرو بھای ماشاءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: گھریلو تشددکیس کے ملزم نے پولیس اسٹیشن میں اہلکار کو ہی مارنا شروع کردیابھارتی ریاست اتر پردیش کے منی پوری ضلع میں ایک شخص کو گھر یلو تشدد کی شکایت پر پولیس اسٹیشن بلایا گیا تھا India ka Gullu
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »