' اگر میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی بنیاد پر ظہیر سے الگ کیا گیا تو وہ کسی صورت والدین کے پاس نہیں جائے گی دعا زہرا اپنے موقف پر ڈٹ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' اگر میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی بنیاد پر ظہیر سے الگ کیا گیا تو وہ کسی صورت والدین کے پاس نہیں جائے گی، دعا زہرا اپنے موقف پر ڈٹ گئی

وہ مجھے جان سے مار دیں گے۔ میں اپنے شوہر کیساتھ رہنا چاہتی ہوں۔ اس کے بغیر جینے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی۔ان کا کہنا تھا کہ دارالامان بھی نہیں جانا چاہتی ، اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہے۔انٹرویو میں دعا زہرا نے کہا کہ اگر میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی بنیاد پراسے ظہیر سے الگ کیا گیا تو وہ کسی صورت والدین کے پاس نہیں جائے گی۔ سماء ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں دعا زہرا کا کہنا تھا کہ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور حکومت پنجاب سے...

دعا زہرا کا کہنا تھا کہ میں بالغ ہوں، میرا نکاح جائز ہے، ظہیر کے بغیر رہ ہی نہیں سکتی، ظہیر سے الگ ہونے کا سوچتی بھی ہوں تو دل گبھرانا شروع ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عاشق نامراد کے لئے والدین جیسی جنت سے نفرت اللّٰہ پاک ایسی بیٹیاں کسی دشمن کو بھی نہ دے جو والدین کی عزت سر عام پامال کر کے عاشق کے پاس پہنچ گئی جس نے والدین کو دکھ دیا وہ زندگی میں کبھی بھی خوش نہیں رہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: عید کے موقع پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائدصرف بینکوں کے سکیورٹی گارڈزلائسنس والا اسلحہ ساتھ لے کر چل سکیں گے: صوبائی محکمہ داخلہ جنگل میں کوئی قانون نہیں ہوتا طاقت ہونی چاہئے اچھا جی پہلے اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی اجازت تھی 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر ملزم نے زندہ جلادیاخاتون کو زندہ جلانے کا افسوسناک واقعہ جھنگ کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی کے سینیٹر سکندر میندھرو مرحوم کی خالی نشست پر ان کی اہلیہ منتخب ہوگئیںپولنگ سندھ اسمبلی میں صبح 9 سےشام 4 بجے تک جاری رہی جس میں خالدہ سکندر میندھرو کو 97 ووٹ ملے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مختصر فلم پر پابندیChairman of UOG Sub Camous Lahore has scammed the students of batch 2017-2021.He has taken complete fee from students but he didn't issue the degrees or any final transcript.The poor students are awaiting their degrees since last 1 year and at the verge of collapsing their future Neutrls ki pakistan insani haqooq ki khilaf warzi pe coverage pe pabandi...kashmir, Palestine n pakistan aik he jese hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کی خالدہ سکندر میندھرو سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کامیابالیکشن کمیشن نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کا رزلٹ جاری کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مرحوم عامر لیاقت کی سالگرہ کے موقع پر سابقہ اہلیہ نے یادگار ویڈیو جاری کر دیتفصیلات کے مطابق سیدہ بشریٰ اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر عامر لیاقت اور بیٹی دعا عامر کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے سابق مرحوم شوہر کو سالگرہ مرنے کا ہی انتظار تھا ؟؟ اب کیا فائدہ ۔۔۔زندہ تھا تو دھتکارتی رہی وہ ترلے کرتا رہا۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »