' اسرائیل کو نسل پرست ریاست بولو': فاطمہ بھٹو، ملالہ پر برس پڑیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ شب غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے

ورلڈکپ؛ افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان کا اسرائیلی جنگی جرائم پر اظہار مذمت، اسپتال پر حملہ غیر انسانی فعل قرارایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی سزا کالعدم قرارایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلبہ پر 2 سال کی پابندی عائدمبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کی زد میں آنیوالا میٹرک کا طالبعلم جاں بحقملالہ بھی غزہ اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے خوفزدہ، پرزور مذمتچائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کراچی سرکلر ریلوے بنائے گیملالہ یوسف زئی نے غزہ میں الاھلی ہسپتال پر...

غزہ میں قائم اسپتال اسرائیل کے راکٹ حملے کے بعد ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے جبکہ اطراف میں شدید آگ بھی لگی ہوئی ہے، وزارت صحت کے مطابق اسپتال زخمی اور بیمار مریضوں سے پہلے ہی بھرا ہوا تھا۔ملالہ یوسف زئی نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی مذمت کی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں ملالہ نے کہا کہ میں غزہ میں الاھلی ہسپتال پر بمباری دیکھ کر خوفزدہ ہوں اور اس کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔

معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے ملالہ کے ویڈیو بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‘آپ اسے وہی بولیں جو ہے یعنی فلسطینیوں کی نسل کشی’۔فاطمہ بھٹو نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‘اسرائیل کو اس کے نام سے پکاریں یعنی نسل پرست ریاست’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور ادیب فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔  فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ’اگر 7 دن میں 724 بچوں کو قتل کرنے والی نسل کش ریاست کی طرف سے عوامی طور پر حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے تو ہم آخر وقت تک کرکٹ میچوں میں ہارنے پر خوش ہیں‘۔ Happy to...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید، فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیااسرائیلی سفیر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاک بھارت کرکٹ میچ میں انڈیا کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر طنز، فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیامعروف پاکستانی ادیب، سیاستدان اور سماجی کارکن فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کی جانب سے پاکستان کی شکست اور بھارت کی جیت پر خوشی منانے پر صیہونی ریاست پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں 14 اکتوبر کو میچ کھیلا گیا جس میں بھارتیوں کی جانب سے کئی غیر اخلاقی مناظر دیکھنے کو ملے۔میچ میں بھارت نے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ کا مظلوم فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ غزہ کی نصف آبادی کی عمر 18 برس سے کم ہے اور انہیں ساری زندگی بموں کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں رہنا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکارہم جنس پرست جوڑوں کو مشترکہ طور پر بچہ گود لینے کا حق نہیں دیا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »