'یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ حکومت کی بڑی کامیابی ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ حکومت کی بڑی کامیابی ہے’ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

وزیراعظم عمران خان نے یکساں نصاب تعلیم کو حکومت کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کا نفاذکسی انقلاب سےکم نہیں ہے۔

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کے آغاز پر وزیراعظم عمران خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یکساں نصاب تعلیم موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے، یکساں نصاب تعلیم سےہمیں ایک قوم بننےمیں مددملےگی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ٹیچرز کو آن لائن تربیت دیں گےتو اچھا اقدام ہوگا کیونکہ دوردراز علاقوں میں سائنس وغیرہ کے ٹیچرز نہیں ملتے اس لیے آن لائن تربیت دینگےتوبچوں کےمستقبل کے لیے اچھا ہوگا۔

وزیراعظم نے کہا کہ عوام کی آواز سننا ان کی شکایت کا ازالہ کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، کم تعلیم یافتہ والدین کو فاصلاتی نظام تعلیم سمجھنےمیں مشکل ہوتی ہے لیکن دوردرازعلاقوں میں فاصلاتی نظام تعلیم انتہائی بہترین راستہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یکساں نظام تعلیم کے لیےحکومت ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے، یکساں نصاب تعلیم کانفاذکسی انقلاب سےکم نہیں ہے یکساں نصاب تعلیم نہ ہونےکی وجہ سےمشکلات ہورہی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا یہی نصاب کیمبرج سے رجسٹر کروا کر GCSEاو ۔اے لیول جس میں ہر سال تیس ہزار پاکستانی بچے شامل امتحان ہوتے ہیں کے لیے لاگو کیا جائے گا۔ اگر حکومت ایسا نہ کر سکی اور او۔اے لیول میں پاکستان میں کیمبرج کا سلیبس چلتا رہا تو کیا ایسی صورت میں بھی حکومت دعویٰ کر سکے گی کہ یکساں نصاب کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات