دودھ کا متبادل تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دودھ کا متبادل تیار ARYNewsUrdu

ماضی میں گوشت کے متبادل بنانے والی کمپنی اب دودھ کے متبادل پر کام کررہی ہے، تاہم انہوں نے اب تک یہ نہيں بتایا کہ یہ دودھ مارکیٹ میں کب متعارف کیا جائے گا۔

رواں سال ستر کروڑ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے والی یہ کمپنی اب نئی مارکیٹوں میں داخل ہونے اور نئی مصنوعات متعارف کرنے پر غور کررہی ہے، جس کے لئے انہوں نے حال ہی میں سال دوہزار اکیس کے لئے اپنی ریسرچ اور ڈيولپمنٹ ٹیم میں 150 نئے سائنسدانوں اور انجنیئرز کے اضافے کے ساتھ ساتھ منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات