'ہماری پارٹی تعلیمی نصاب سےمتعلق ترمیم کی مخالفت کرےگی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ہماری پارٹی تعلیمی نصاب سےمتعلق ترمیم کی مخالفت کرےگی’ ARYNewsUrdu

گجرات: حکمران جماعت تحریک انصاف کی اتحادی مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی تعلیمی نصاب سےمتعلق ترمیم کی مخالفت کرےگی۔

میڈیا کو جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ 18ویں ترمیم پرآج مختلف رہنماؤں نےبیانات دئیے لیکن اکثر رہنماؤں نے ترمیم کو بغیر پڑھے ہی اس پر تبصرہ کر دیا، بعض ترامیم ایسی ہیں جن سےآئندہ نسلوں کوبےخبر رکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم پرجو ترمیم ہےاس سےطلبہ کوتحریک سےمحروم رکھاگیا اس حوالے سے پارٹی سربراہوں سےبات کروں گا کہ ایسی کچھ ترمیم کو رد کریں۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ دنیا کےکسی بھی آئین میں تعلیمی نصاب ایک ہی ہوتا ہے، تعلیمی نصاب آئین میں وفاق کے پاس ہوتا ہے تاہم اختیارات صوبوں کودےکرتعلیم کامعیار خراب کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی صرف پاکستان کےمفادمیں سوچتی ہے اس لیے ہماری پارٹی تعلیمی نصاب سےمتعلق ترمیم کی مخالفت کرےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Allah ker baba ....jaan chad dey hun.ais mulk dee

یہ نیں چاھتے کہ دین اسلام کی تعلیمات کو سیکھنے کے لئے مدارس میں نصاب میں شامل کیا جائے

تم لوگ مر کیوں نہیں جاتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق نے 18ویں آئینی ترمیم کی غلط تشریح کی،بلاول بھٹو زرداری'وفاق سندھ کےبہترکام کوسبوتاژکرنےکی کوشش کررہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19 BANHaroon_Rauf_hamid reportpemra
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔ ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔ ہرگھرایک_مسجد Allah o Akbar ❤️ It is a good decision of Canada government
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »