'کیا سب کا انڈیا کا خواب ہمیشہ کے لیے گم گیا ہے؟' - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کیا ایودھیا کی اس تقریب سے سب کا انڈیا کا خواب ہمیشہ کے لیے گم گیا ہے؟'

انڈین پارلیمان کے رکن اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے اپنی ٹویٹ کے ساتھ بابری مسجد کی دو تصاویر شیئر کیں اور ساتھ اپنے پیغام میں لکھا کہ 'بابری مسجد تھی، ہے اور رہے گی انشااللہ۔' اس ٹویٹ کے ساتھ انہوں نے ہیش ٹیگ بابری زندہ ہے کا استعمال کیا۔

وکاس سنھا نے اسد الدین اویسی کو جواب لکھتے ہوئے کہا کہ 'جے شری رام، ہاں بابر کا نام کچھ عرصے رہے گا۔۔ مگر کئی دہائیوں میں آپ خود اسے بھول جائیں گے۔۔ آپ وہ یاد رکھتے ہیں جو آپ کو سکھایا جاتا ہے۔ فخر سے کہو جے شری رام۔۔ اور میں فخریہ ایک ہندو قوم پسند ہوں'Yes, not only the name Babar but all mughal emperors will remain forever. We remember it till our last breath n pass it to our generations. We will remember what is truth. You are hinduttva atankvadi.

اس تھریڈ میں جواب دیتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ 'اللہ اکبر! ہاں نہ صرف بابر کا نام بلکہ سارے مغل شہنشاہوں کا نام ہمیشہ رہے گا۔ ہم اسے اپنی آخری سانس تک یاد رکھیں گے اور اسے اپنی اگلی نسلوں میں منتقل کریں گے۔ ہم وہ یاد رکھیں گے جو سچ ہے۔ تم ہندتوا کے اتنک وادی ہو۔ رام اور رام مندر: نفرت اور ناانصافی کی علامت ہیں۔'

Asad Owaisi u used to say that u will accept Supreme Court decision in Ram Mandir Case but now u r tweeting the opposite of that ??It shows u don’t believe in Indian Constitution and Supreme Court ....

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو اشرف غنی کا فون، افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیتاسلام آباد/ کابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلی فون کرکے افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کو سال مکمل ہونے پر خصوصی ٹکٹ کا اجرا - ایکسپریس اردواسٹیمپ پر 58 کا لکھنا 5 اگست کے لاک ڈاوٴن کی عکاسی کرتا ہے، مراد سعید، شبلی فراز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو اشرف غنی کا فون، افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیتاسلام آباد/ کابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلی فون کرکے افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیت کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ او ایل ایکس پر فروخت کے لیے پیش - ایکسپریس اردواو ایل ایکس پر بھارتی جنگی طیارے کی قیمت 10 کروڑ رکھی گئی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »