'کل ٹائیگرفورس پاکستان میں پودے لگاتے نظر آئے گی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کل ٹائیگرفورس پاکستان میں پودے لگاتے نظر آئےگی اور بہادر نوجوان دس بلین ٹری میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عثمان ڈار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بہادر نوجوان دس بلین ٹری میں کلیدی کردار ادا کریں گے، ٹن بلین ٹری پر ٹائیگر فورس کے ساتھ اسلام آباد میں پودے لگائیں گے جبکہ وفاقی اورصوبائی وزرا اپنے اپنے حلقوں کے ساتھ مل کرپودے لگائیں گے۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اپوزیشن آئے آگے بڑھے ،سیاسی مخالفت ایک طرف رکھے ، شبہازشریف،بلاول بھٹو،خواجہ آصف آئیں مل کر پودا لگاتے ہیں اور ہم سب مل کرایک یکجہتی کا پیغام قوم کو دیتے ہیں۔ معاون خصوصی نے کہا کہ سندھ میں ایک لاکھ 54نوجوان حکومت کےساتھ کام کرنےکےمنتظرہیں، سندھ کے بیشتر علاقے ویران ہیں،آئیں مل کر کراچی کو سرسبز کرتے ہیں، قوم بھی دیکھے گی کون کون رہنما ٹائیگرفورس کے ساتھ مل کرپودے لگاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پچھلے 5مہینوں سے یہی ٹائیگر فورس خدمت کررہی تھی، اسی ٹائیگر فورس سے نوجوان مستقبل کے لیڈرز بنیں گے، احسن اقبال اکثر کہتے تھے ٹائیگرفورس نظرنہیں آرہی، کل ٹائیگرفورس پاکستان میں پودے لگاتے نظر آئےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاکستان چین تعلقات میں مزید مضبوطی ،ایم ایل ون پاکستان میں سفری انقلاب لائے گا'اسلام آباد : چینی سفیر نے وزیرریلوے شیخ رشید کوایم ایل ون منصوبے کی ایکنک سے منظوری پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ایم ایل ون پاکستان میں سفری انقلاب لائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ، محرم میں عوامی تحفظ یقینی بنانیکی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا ویکسین سے متعلق بڑی پیش رفتپاکستان میں کورونا ویکسین سے متعلق بڑی پیش رفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میں انگلینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم اپنے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کی خدمات سے محروم ہوگی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جیتن پٹیل کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیاکی کورونا ویکسین دو ہفتے میں پاکستان آ رہی ہے پروفیسرجاوید اکرم کااعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم نے اعلان کیاہے کہ آسٹریلیاکی کورونا ویکسین دو ہفتے میں پاکستان آ رہی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »