'پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر مطمئن تھے، جمعہ کو اچانک حالات بدلنے پر واپس آئے'

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر مطمئن تھے، جمعہ کو اچانک حالات بدلنے پر واپس آئے'

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر مطمئن تھے ، جمعہ کو تھریٹ الرٹ کا علم ہوا، اچانک حالات بدلنے پر واپسی کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ کا پاکستان میں 18 سال بعد دورہ، بغیر کھیلے واپس جانے پر سب حیران اور پریشان بھی ہو گئے۔ کیوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے دبئی پہنچ کر بیان دیا کہ پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر مطمئن تھے، اسی وجہ سے ٹیم بھیجی گئی۔ جمعہ کو تھریٹ الرٹ کا علم ہوا جس کی تفصیلات شیئر نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا اپنی ہم منصب اور کرکٹ بورڈ حکام کے ٹیلی فونک رابطوں کے باوجود حکومتی حکام کی مشاورت سے ٹیم واپس گئی۔ کہتے ہیں کہ حالات بدلنے پر مشکل ترین فیصلوں کے باجود پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بہترین انتظامات شکرگذار ہیں۔

گزشتہ روز نیوزی لینڈ پاکستان کیساتھ سیریز کو یکطرفہ طور پر منسوخ کرکے واپس روانہ ہو گئی تھی۔ جس کے بعد قومی اور غیر ملکی کرکٹرز نے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا تھا جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ نے معاملے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں لے جانے کا اعلان کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 15 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، قانونی مشاورت اور کیس کو بھرپور انداز سے پیش کرنے کی تیاری جاری ہے، آئی سی سی کے اجلاس میں پی سی بی چئیر مین معاملات کے حوالے سے آواز بلند کریں گے، پی سی بی کو نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر سری لنکا حملہ میں ہونے والے نقصان کی طرح سامنا ہو سکتا ہے، ہاکستان میں نیوزی لینڈ کی سکیورٹی ٹیم تمام انتظامات سے مطمئن تھی، پی سی بی آئندہ چند روز میں نقصان کا تخمینہ پبلک کرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیٹ کبھی بھی خراب ہو سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے گھر پر حملے میں بیٹا جاں بحق، باپ اغوا - ایکسپریس اردومقتول بیٹے کے مغوی باپ کو نیم مردہ حالت میں دریا کنارے پھینک کر فرار ہوگئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں Mayur Shahid my favourite After attack on Bangladesh cricket in New Zealand and attack on Mosque in New Zealand Christchurch, Pakistan was the first team to tour New Zealand. We showed the world that New Zealand is safe to play. But this behavior of New Zealand is unacceptable. Shame on Blackcaps 🤬🤬🤬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: کرکٹ آسٹریلیا نے بھی فیصلے پر نظرثانی کا عندیہ دیدیاCNN I good man
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز پر انٹیلی جنس رپورٹ شیئر نہیں کی برطانوی ہائی کمشنراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان منسوخ ہونے والی کرکٹ سیریز پر انٹیلی جنس رپورٹ شیئر نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان محفوظ ملک ہے‘: قومی کرکٹرز سیریز ملتوی ہونے پر مایوسمنحوس اعظم تے ڈونکی راجہ They Just play With Cricket fans Feelings 😩 So sad 😂😭😂😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس سے آبدوز تنازع پر گفتگو آئندہ ہفتے جنرل اسمبلی میں متوقع ہے امریکہامر یکہ نے کہاہے کہ فرانس سے آبدوز تنازع پر بات چیت آئندہ ہفتے جنرل اسمبلی میں متوقع ہے۔واشنگٹن سے جاری کئے گئے ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »