دورہ پاکستان: کرکٹ آسٹریلیا نے بھی فیصلے پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ پاکستان: کرکٹ آسٹریلیا نے بھی فیصلے پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا

لاہور: نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اپنے فیصلے پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا۔

نیوزی لینڈ کی طرف سے دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے آئی سی سی میں لے جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ترجمان کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے کرکٹ آسٹریلیا پہلے دن سے خواہاں ہے، متعلقہ حکام اور سیکیورٹی ماہرین سے مشاورت کے بعد کسی فیصلے پر پہنچیں گے۔ نیوزی لینڈ کے معاملے سے ہٹ کر کرکٹ آسٹریلیا جلدبازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ان ٹیموں کی اجارہ داری بھی ختم ہو جائے گی

اسٹریلیا نیوزی لینڈ انگلینڈ اور انڈیا کو چاہئے اپنا الگ گروپ بنائے اور آپس میں کھیلتے رہیں دوسری ٹیمیں ان سے علیحدہ ہو کر الگ بورڈ بنا لیں کیا وقت آ نہیں گیا کہ دوسری ٹیمیں یہ فیصلہ کر لیں کیونکہ اس میں ان کی عزت ہے

I good man

CNN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیانیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک نیوزی لینڈ سیریزختم کردی ہے،میچ کے حوالے سے سکیورٹی تھریٹ جاری ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حکام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا - Abb Takk Newsنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک نیوزی لینڈ سیریزختم کردی ہے،میچ کے حوالے سے سکیورٹی تھریٹ جاری ہوئے ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہمارے کھلاڑی محفوظ ہیں لیکن دورہ ختم کر رہے ہیں: نیوزی لینڈ کرکٹ04:11 PM, 17 Sep, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ولنگٹن : نیوزی لینڈ کرکٹ چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ  سکیورٹی الرٹ پر سیریز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ShameonBlackCaps Agar players safe HAIn toh phir nz ki Taraf sey yeh buzdilana faisla hai.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز پہلے ون ڈے میچ سے چند لمحے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟تفصیل پڑھیں NewZealand NewZealandCricket PCB Pakistansafecountry PakistanZindabad NeoNewsHD ☹️ہمیں نیوزی لینڈ بھی اچھا نہیں ملا وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان سے متعلق اہم بیان - Abb Takk Newsسڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے پاکستان کے دورہ منسوخی سے آگاہ ہیں تاہم ہم جلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گے۔ ترجمان...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »