'افغان حکومت میں تاجک، ازبک اور ہزارہ برادری کی شمولیت کیلئے مذاکرات کا آغاز'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان حکومت میں تاجک، ازبک اور ہزارہ برادری کی شمولیت کے لیے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ ک

رتے ہوئے کہا کہ ٹویٹ دوشنبے میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے رہنماؤں اور تاجکستان کے صدر سے تفصیلی ملاقاتیں اور گفتگو کی، 40 سالہ تنازع کے بعد تمام اقوام پر مشتمل حکومت افغانستان میں امن و استحکام لائے گی، یہ نا صرف افغانستان بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہوگا۔

After mtgs in Dushanbe with leaders of Afghanistan s neighbours & especially a lengthy discussion with Tajikistan s President Emomali Rahmon, I have initiated a dialogue with the Taliban for an inclusive Afghan govt to include Tajiks, Hazaras & Uzbeks.After 40 years of conflict, this inclusivity will ensure peace & a stable Afghanistan, which is in the interest not only of Afghanistan but the region as well.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو بھٸی یدے گٸے طالبان بھی مشورہ کس کا ھے اساں تے اجڑے آں رہن تیرا وی کھکھ نیں دینڑاں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجک ہزارہ اور ازبک برادری کی طالبان حکومت میں شمولیت کیلئے مذاکرات شروع کردیے وزیراعظمتاجک،ہزارہ اورازبک برادری کی طالبان حکومت میں شمولیت کیلئےمذاکرات شروع کردیے،وزیراعظم PMImranKhan Afghanistan Taliban Dushanbe PMIKvisitsTajikistan Tajiks Hazaras Uzbeks MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پرنئی افغان حکومت کوتسلیم کرنے کےلیےکوئی دباؤ نہیں،ترجمان دفترخارجہترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان نے انتہائی پیچیدہ صورتحال میں کلیدی کردار ادا کیا SamaaTV اسےبہی فکر ہے افغانستان کا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افغان حکومت تسلیم کرنے یا نہ کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ نہیں: ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے ForeignOfficePk GovtofPakistan Hhhhh ForeignOfficePk GovtofPakistan Dabau nahi serf damki he
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان حکومت تسلیم کرنے یا نہ کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ نہیں: ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official کرو پھر تسلیم کیوں نہیں کرتے ہوں یا اور حرام کھانا ہیں ابھی تک ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official عام طور پر ہم جس معاملے کی تردید کریں وہ اصل میں حقیقت ہوتی ھے. ہمارا معاملہ اس بچے جیسا ہوتا ھے جسے مارا بھی جائے اور رونے بھی نہ دیا جائے اور مزید ستم یہ کہ کسی کو بتانے کی اجازت بھی نہیں دی جائے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ’روپوش‘ افغان گلوکار جنھیں طالبان کے ڈر سے افغانستان چھوڑنا پڑا - BBC News اردوکابل پر طالبان کے قبضے کے بعد متعدد افغان گلوکاروں نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا جن میں کئی ملک سے باہر جانے میں کامیاب ہوئے تاہم اب بھی چند گلوکار وہاں سے نکلنے کی راہیں تک رہے ہیں۔ طالبان کے حامی عسکری ترجمانوں اور فوج کی اپنی زندگی رنگین ہے۔ انکی بیویاں بیٹیاں مغربی ساحل سمندر پر چھٹی مناتی ہیں کہ مسلمان ممالک میں بکنی پہن کر ساحل سمندر کی ٹھنڈی ریت پر لیٹا نہیں جا سکتا۔ کیونکہ یہاں کی عوام جاہل اور مذہبی ہے۔ Football UEFA ChampionsLeague Fans singing “Mo Salah running down the wing” while he walks past and appreciates it سارے افغانستان میں بی بی سی اردو والوں کو بس یہی ایک مسلہ بہت اہم لگا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں متعدد اسکول دوبارہ کھول دئے گئے ہیں:افغان وزارت تعلیمطالبان کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کا اقتدار حاصل کرنے کے ایک ماہ بعد لڑکوں کے سیکنڈری اور ہائی اسکول اور دینی مدارس ہفتہ کو دوبارہ کھل گئے۔افغان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »