'وزیراعظم کی قیادت میں کل نہتے عوام کی آواز کو دنیا تک پہنچائیں گے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں کل نہتے عوام کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں گے، یہ وقت اتحاد اور یکجہتی کا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس

عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا آئیں چلیں سب مظفرآباد، بن کر کشمیریوں کی آواز ، ‏دنیا کو پیغام دینا ہے کہ پورا

پاکستان کشمیر کے لئے ایک ہے، آئیں وزیراعظم کی آواز کے ساتھ اپنی آواز بلند کریں، مظفر آباد جلسہ کے ذریعے کشمیریوں کی آواز کو دنیا تک پہنچائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں آزاد وطن کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا:بزدارقائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں آزاد وطن کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا:بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحث UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Meeting ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے  وزیراعظم آفس میں ملاقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑی تعداد میں ملازمین کی برطرفی کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں یوم عاشور۔۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بلدیو کمار کی انڈیا میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے ترجمان عمر چیمہ نے بی بی سی کو بتایا کہ بلدیو کمار کو سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سورن سنگھ کے قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔ اور ابھی بھی ان کے خلاف مقدمہ زیر سماعت ہے۔ BaldevKumar PTI India Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »