'واقعہ کربلا سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے کشمیریوں کو ثابت قدم رہنا چاہیے' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے کہا کہ 'امام حضرت حسین کا ظلم اور بربریت کے خلاف اللہ پر بھروسہ پورے عالم کے لیے عظیم مثال ہے، انسانیت امام حسین کی حق اور انصاف کی راہ میں عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی'۔ عاشوراء Muharram

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بہادر کشمیری بدترین جبر و ظلم کے خلاف برسرپیکار ہیں، انہیں کربلا سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے ثابت قدم رہنا چاہیے کیونکہ ظلم اور نا انصافی کے خلاف ان کی جدوجہد کامیاب ہو گی اور یہی شہدائے کربلا نے ہمیں دکھایا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ 'انہوں نے ابدیت حاصل کی جنہوں نے ظلم اور نا انصافی کے خلاف ڈٹ کر اپنی جانوں کی قربانی دی، یہ صرف امیر، طاقتور یا تعلیم یافتہ ہونے سے حاصل نہیں ہوتی'۔یوم شہدائے کشمیر: عمران خان کا ہندوتوا حکومت کیخلاف 'بہادری سے لڑنے' والے کشمیریوں کو سلام وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط مقبوضہ کشمیر میں بھی ظلم و انصافی کے خلاف جدوجہد جاری ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم ِعاشور یعنی دس محرم الحرام کو اللہ تعالیٰ نے روز ِاوّل سے ہی خاص شرف بخشا ہے۔ اس دن تاریخ ِانسانیت کے بہت سے اہم واقعات رونما ہوئے ہیں، جیسا کہ حضرت آدمؑ کی توبہ قبول ہوئی، حضرت نوحؑ کی کشتی سلامتی سے جودی پہاڑ پراتری، حضرت سیدنا ابراہیم پر آتش نمرود ٹھنڈی ہوئی اور دوسرے خلیفہ حضرت عمر بھی یکم...

ان کا کہنا تھا کہ اس دن نواسہ رسول ﷺ کی شہادت کا عظیم واقعہ ہر سال مسلمانوں کو اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ظالم اور باطل قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے وقت آنے پر جان کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کرنا چاہیے۔صدر مملکت نے کہا کہ شہادت امام حسین در حقیقت حق کی فتح، ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور ایثار و قربانی کا استعارہ ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم مثال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واقعہ کربلا کی طرح ظلم کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی،وزیراعظمواقعہ کربلا کی طرح ظلم کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی،وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واقعہ کربلا کی طرح ظلم کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی،وزیراعظمواقعہ کربلا کی طرح ظلم کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMIK Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری عوام کو کربلا سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے ثابت قدم رہنا چاہیے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہدائے کربلا کی طرح کشمیریوں کی جدوجہد بھی کامیاب ہوگی، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

معرکہء کربلا میں خواتین کاکردارتحریک عاشورہ دو مرحلوں میں پر مشتمل ہے پہلا مرحلہ خونِ شہادت اور انقلاب کاتھا دوسرا پیغامِ رسانی ، امتِ مسلمہ کی بیداری اور اس واقعہ کی یاد کو زندہ رکھنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہدائے کربلا کی طرح کشمیریوں کی جدوجہد بھی کامیاب ہوگی، وزیراعظماپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں سے ہمیں 3 اہم پیغامات ملتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »