شہدائے کربلا کی طرح کشمیریوں کی جدوجہد بھی کامیاب ہوگی، وزیراعظم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہدائے کربلا کی طرح کشمیریوں کی جدوجہد بھی کامیاب ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دوام انہیں ملتا ہے جو

ناانصافی کے خلاف جانوں کی قربانی دیتے ہیں۔ محض امیر، طاقتور اور تعلیم یافتہ بننے سے دوام نہیں ملتا۔

The brave Kashmiris who are fighting against the worst form of military oppression & tyranny should be inspired by Karbala to stay steadfast in their courage because their struggle against tyranny & injustice will succeed as the martyrs of Karbala showed us.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یومِ عاشور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لیے جان تک کی قربانی پیش کرنے کا درس دیتا ہے: سرداردوست محمد مزارییومِ عاشور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لیے جان تک کی قربانی پیش کرنے کا درس دیتا ہے: سرداردوست محمد مزاری YoumeAshura MartyrsOfKarbala GreatSacrifices HighGoals DostMuhammadMazari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پیمرا کی غیر اخلاقی مواد، بھارتی چینل کی نشریات نشر کرنے پر کارروائی کی ہدایتچیئرمین پیمرا نے ریجنل آفس لاہور کے افسران کو غیر اخلاقی مواد اور بھارتی چینل کی نشریات نشر کرنے پر کارروائی کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی خاتون ایڈوکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیاستنبول(آئی این پی)ترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک جمعرات کی شام استنبول میں انتقال کر گئی۔ بھوک ہڑتال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومظلوم کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسینؓ کو زندہ رکھا، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نو محرم الحرام : شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوس کا سلسلہ جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بدھ مت کو ماننے والوں کی نگہبانی میں میانمار کی قدیم امام بارگاہ - BBC News اردومیانمار کے قدیم شہر عماراپورا میں واقع ڈیرھ سو برس قدیم امام بارگاہ کی نگہبانی ایک بُدھ مت مذہب کا پیروکار خاندان کر رہا ہے اور یہ خاندان چار نسلوں سے اس امام بارگاہ کا متولی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »