نو محرم الحرام : شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوس کا سلسلہ جاری - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں شہدائے کربلا کی یاد میں آج 9 محرم الحرام مجالس اور جلوس کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ تفصیل جانئے: AajNews AajUpdates

شہدائے کربلا کی ياد ميں آج شہر شہر جلوس برآمد کيے جائيں گے۔ عزادار نوحہ خوانی، ماتم اور زنجير زنی کرکے اپنی عقيدت کا اظہار کريں گے۔

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں ميں آج ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔ گزرگاہوں پر موبائل فون سروس بھی معطل رہ سکتی ہے۔ سکھر روہڑی کا 2 روز تک جاری رہنے والا 550 سالہ قديمی ماتمی جلوس شاہ عراق امام بارگاہ سے برآمد ہوا جس میں ہزاروں عزادار جلوس ميں شريک ہوئے۔ اسلام آباد ميں نويں محرم الحرام کا جلوس امام بارگاہ اثنائے عشری سے، جنوبی پنجاب کا حساس ترین مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ ممتاز آباد سے اور پشاور ميں نويں محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسينيہ حال سے برآمد ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہدائے محرم، چین اور ہم لوگآج سے کوئی 30 سال پہلے کی بات ہے‘ میں نے بلوچستان کا دعوتی پروگرام بنایا تو کوئٹہ سے پنجگور، بلیوہ، تربت (کیچ) گوادر، پسنی اور خضدار وغیرہ سے ہوتا ہوا کراچی پہنچا۔ پڑھیئےامیر حمزہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور:نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سے برآمدہوگاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سے برآمدہوگا،جلوس اپنے روایتی راستے صدر روڈ اور کالی باڑی سے ہوتا ہوانماز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس و مجالس سیکیورٹی سختملک بھر میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس و مجالس، سیکیورٹی سخت Pakistan MuharramUlHaram Security ProcessionsAndGatherings pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ساتویں محرم کے جلوس کے موقع پرسکیورٹی کے سخت اقدامات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »