'نواز شریف شدید بیماری کا بیان دیکر لندن گئے، ابھی تک ہسپتال داخل نہیں ہوئے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف شدید بیماری کا بیان دے کر لندن گئے، ابھی تک ہسپتال داخل نہیں ہوئے، دیگر قیدیوں کی بیٹیاں سوال کر رہی ہیں کہ ان سے امتیازی سلوک کیوں ؟ قانون کی عمل

داری یقینی بنائیں گے، خواہشات کی بلی نہیں چڑھائیں گے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ لیگی رہنما سیاہ کو سفید نہیں کر سکتے، حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں، سچائی سے بھاگنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے، عوام کو مزید گمراہ نہیں کیا جاسکتا، قوم کے سامنے سچائی آکر رہے گی۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس نے بھی قطری خط کا درجہ حاصل کرلیا ہے، کہتے ہیں جب تک ہسپتال میں داخل نہیں ہوتے میڈیکل رپورٹس نہیں بھجواسکتے، شریفوں نے قواعد و ضوابط سے جو کھلواڑ کیا، اس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے مزید کہا کہ اب میاں صاحب کے پلیٹ لیٹس کی خبر کی بجائے لندن کے ریستوران سے پلیٹوں اور چمچوں کی کھنک سنائی دیتی ہیں، میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا مینیو کارڈ بھی قوم کو بتایا جائے تا کہ قوم کو حقائق کا پتہ چل سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار - ایکسپریس اردوگزشتہ جمعرات کو نواز شریف کا کارنری انٹروینیشن کا آپریشن ہونا تھا، ڈاکٹر عدنان drama baz ke nasal انوکھا لاڈلا 🤣 ٹھیک ہے پھر دونوں بیٹے واپس بھیج دو مریم لےجاو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’نواز شریف مریم کی عدم موجودگی میں علاج پر تیار نہیں‘میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک اور غیرمستحکم ہے تاہم ان کی بیٹی مریم نواز کے ان کے پاس نہ ہونے کی وجہ سے علاج کے عمل میں تاخیر ہو رہی ہے۔ مکمل خبر: اب مر کے بھی دیکھا دے پھر بھی اس کنجر پر کسی نے یقین نہیں کرنا Khawaa KhooRi + Kharam KhooRi اللہ میاں نوازشریف کو صحت دے لیکن یہ ڈرامہ نہیں ہونا چاہیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے نواز شریف کی تازہ رپورٹس پر اعتراضات اٹھا دئیےپنجاب حکومت نے نواز شریف کی تازہ رپورٹس پر اعتراضات اٹھا دئیے Read News PunjabGovt NawazSharif Reports pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

“نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی بجائے لندن سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک آتی ہے”'میڈیکل رپورٹ کے ساتھ ”مینیو کارڈ“ بھی بتایا جائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »