حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت پنجاب نواز شریف کی رپورٹس سے مطمئن نہیں اور اس کے پاس عدالت جانے کا آپشن موجود ہے، راجا بشارت PMLN NawazSharif PujabGovernment DawnNews مزید پڑھیں:

عدالت کی جانب سے علاج کے لیے نواز شریف کو بیرونِ ملک قیام کے لیے 4 ہفتوں کی مہلت دی گئی—فائل فوٹو: اسکرین شاٹ

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس وزارت داخلہ کو موصول ہوگئی ہیں اور پنجاب حکومت اس سلسلے میں فیصلہ کرے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کی کئی خواہشات ہیں لیکن ’ہم ان کی خواہشات کے مطابق فیصلہ نہیں کرسکتے‘۔ قبل ازیں حکومت پنجاب نے نواز شریف سے 31 جنوری تک مزید تفصیلی رپورٹس جمع کروانے کا کہا تھا جس پر عمل نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ حکام ان کی درخواست کا فیصلہ دستیاب ریکارڈز کی بنیاد پر کر دیتے۔

مقامی طور پر مسلسل علاج کے باوجود بھی بیماری کی تشخیص نہ ہونے پر نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال کر انہیں علاج کے سلسلے میں 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے نواز شریف کی تازہ رپورٹس پر اعتراضات اٹھا دئیےپنجاب حکومت نے نواز شریف کی تازہ رپورٹس پر اعتراضات اٹھا دئیے Read News PunjabGovt NawazSharif Reports pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے نواز شریف کی تازہ رپورٹس پر اعتراضات اٹھا دئیے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا فیصلہ حقائق کو دیکھ کر کیا جائے گا، وزیر قانون پنجابلاہور: (دنیا نیوز) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حقائق کو دیکھ کر کیا جائے گا Oye begairat kaun say haqaiq? Sab kanjar hain sab chor hain yeh bhi aur woh bhi Bc konse haqaiq
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی بچت پالیسی نے کھربوں روپے بچالیےپنجاب حکومت کی بچت پالیسی نے کھربوں روپے بچالیے Punjab Govt Saved Nearly Trillion Austerity Drive UsmanAKBuzdar PTI_KHI PTISindhOffice GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت آل شریف کی شاہی خواہشات کا مزید احترام نہیں کرسکتی،فیاض الحسن'نواز شریف کا مسئلہ بیماری نہیں، خاندان کو احتساب سے بچانا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ہو سکتا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد میں قوم کشمیری عوام کے شانہ بشانہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاببھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد میں قوم کشمیری عوام کے شانہ بشانہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar GOPunjabPK KashmirSolidarityDay KashmirWantsFreedom KashmirIssue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »