'مجھے عامر لیاقت حسین کی جائیداد کے معاملے میں بھی گھسیٹا جار رہا ہے'

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت حسین نازیبا ویڈیوز لیک کیس میں یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی

انگلش کرکٹرز آئی پی ایل کیوں چھوڑ گئے، لیگ چیئرمین منہ اُتر گیامری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، حملے میں سرکاری اہلکار زخمیمرحومین کے ووٹ کاسٹ ہونے کے ثبوت الیکشن کمیشن کو پیشجامعہ اردو میں طلبہ تنظیموں پر پابندی مستردایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی9ہزار سے زائد سمز بلاککراچی:

کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مقدمے میں شریک ملزم یوٹیوبر یاسر شامی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی غیر حاضری کے باعث سماعت ملتوی کرتے ہوئے ملزم یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔

دوسری جانب عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم صبح سے ہی عدالت میں موجود ہیں لیکن ایف آئی اے پراسیکیوٹر نہیں آئے، افسوس ہے کہ ایف آئی اے ہائی پروفائل کیس کو سنجیدہ نہیں لے رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پراپرٹی لیکس میں اہلیہ کا نام سامنے آنے پر محسن نقوی کا موقف سامنے آگیااہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلیئرڈ ہے، جائیداد کو جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں میں بھی ظاہر کیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاندان کی خودمختار خواتین اپنے مردوں کیلئے بھی بڑی سپورٹ بنتی ہیں: حمزہ علی عباسیمجھے فخر ہے کہ میری والدہ، میری بہن حتیٰ کہ میری بیوی بھی خودمختار ہیں جس پر مجھے فخر ہے: اداکار کی شو میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلانمیں اب دیکھتا ہوں کہ کون دانیہ شاہ کو عامر لیاقت حسین کی وراثت سے حصہ لینے سے روکے گا، وکیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: بیوی کا شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشددبھارت کی ریاست تلنگانہ میں بیوی نے جائیداد کے معاملے پر اپنے 50 سالہ شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »