'مایوس ہوں کہ ساڑھے 4 سال تک فیشن انڈسٹری سے وفادار رہی' - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'مایوس ہوں کہ ساڑھے 4 سال تک فیشن انڈسٹری سے وفادار رہی' SaheefaJabbar model fashion actor Pakistan

یہ بات تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں ماڈلز کو بڑی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بعدازاں جس برینڈ کے ساتھ انہوں نے پروجیکٹ سائن کیا تھا، ایک ہفتے بعد ہی ان کی کال آئی، اس دوران انہوں نے بتایا کہ وہ شوٹ جس کا صحیفہ حصہ بننے جارہی تھی وہ منسوخ ہوچکا ہے۔ ماڈل نے مزید کہا کہ 'میں کسی برینڈ کا نام نہیں لوں گی لیکن انہیں اتنا ضرور یاد دلانا چاہتی ہوں کہ یہ کام ہماری کامیابی کا ذریعہ ہے اور وہ یہی سوچ کر کچھ احساس کریں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مایوس ہوں انڈسٹری کے ساتھ ساڑھے 4 سال ایمانداررہیپاکستان فیشن انڈسٹری میں صحیفہ جبارخٹک پہلی نہیں جنہیں اس قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ اس سے قبل بھی متعدد ماڈلز اس حوالے سے آواز اٹھا چکی ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق فاسٹ بولر جلال الدین پی سی بی کے رویے سے مایوسسابق فاسٹ بولر جلال الدین پی سی بی کے رویے سے مایوس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قوموں پر امتحان آتے ہیں مگر مایوس نہیں ہونگے، شاہ محمود قریشیقوموں پر امتحان آتے ہیں مگر مایوس نہیں ہونگے، شاہ محمود قریشی Read News KashmirHour StandForKashmirOnFri KashmirsolidarityHour NikloKashmirKiKhatir SMQureshiPTI ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا مایوس کن کردار - ایکسپریس اردوبھارت نے اس مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کے بجائے اب اسے ایک نئے گرداب میں ڈبو دیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے لیے انٹرویوز آج ہوں گے - ایکسپریس اردومصباح الحق کو ہیڈ کوچ بنایا گیا تو کسی بیٹنگ کوچ کاتقرر نہ کیے جانے کا امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں،مصطفیٰ کمالکراچی پر30 ہزار کروڑ روپے خرچ کيے ليکن ايک روپے کرپشن نہيں کی، ميں نے اپنے دور ميں سڑکيں، اسکول، پارک، اسپتال بنائے، اس وقت سياست نہيں کررہا، مسئلہ اختيارات کا نہيں بلکہ کرپشن کا ہے، مصطفیٰ کمال KamalPSP
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »