قوموں پر امتحان آتے ہیں مگر مایوس نہیں ہونگے، شاہ محمود قریشی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قوموں پر امتحان آتے ہیں مگر مایوس نہیں ہونگے، شاہ محمود قریشی Read News KashmirHour StandForKashmirOnFri KashmirsolidarityHour NikloKashmirKiKhatir SMQureshiPTI ForeignOfficePk MoIB_Official

بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا امتحان ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس اہم معاملے پر پاکستانی اپوزیشن جماعتوں نے بڑے پن کا ثبوت دیا، قوم کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایوان کے تمام اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گفتگو سن کر میرا حوصلہ بلند ہوا، سیاسی اختلافات کے باوجود میری قوم یکجا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں بحث ہوئی، تقاریر ہوئی اور ایک متفقہ قرارداد پر اختتام ہوا۔ اس اختتام سے مقبوضہ کشمیر میں ایک حوصلے کی فضا پھیلی۔ شیری رحمان اور...

محمود قریشی نے کہا کہ دوسری جانب پانچ اگست کے اقدام پر بھارت ایک پیج پر نہیں ہے۔ بھارت کی اپنی جماعتوں کو سری نگر جانے سے روک دیا جاتا ہے۔ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اگر چھپانے کو کچھ نہیں تھا تو سری نگر میں آزادانہ گھومنے دیتے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ انڈین سپریم کورٹ میں وہاں کی اپوزیشن نے ایک پیٹیشن دائر کی ہے۔ آر ایس ایس کا فلسفہ اور انتہا پسندی کا دباؤ سپریم کورٹ پر ایک امتحان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قوموں پر امتحان آتے ہیں مگر مایوس نہیں ہونگے، جب جذبہ ہوتا ہے تو 313 بھی حاوی ہو جاتے ہیں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے اقدامات جنوبی ایشیاء کی خراب صورتحال کیلئے سنگین خطرہ ہیں:شاہ محمود قریشیبھارت کے اقدامات جنوبی ایشیاء کی خراب صورتحال کیلئے سنگین خطرہ ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshi IndiaOccupiedKashmir UN KashmirBleedsForJustice SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial UN PMOIndia RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضائی حدود کی بندش سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیفضائی حدود کی بندش سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی Read News SMQureshi India UN KashmirBleedsForJustice AirSpace SMQureshiPTI ImranKhanPTI UN PMOIndia MoIB_Official RisingKashmir UN_News_Centre ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت یو این قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے: شاہ محمود قریشیبھارت یو این قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے: شاہ محمود قریشی SMQureshi India UN KashmirBleedsForJustice AirSpace SMQureshiPTI ImranKhanPTI UN PMOIndia pid_gov MoIB_Official PTIofficial RisingKashmir UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضائی حدودکی بندش سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،شاہ محمود قریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فضائی حدودکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیا کرنیوالا ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا01:11 PM, 29 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے خدشہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سری لنکن ہم منصب تلک مارا پانا سے ٹیلیفونک رابطہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سری لنکن ہم منصب تلک مارا پانا سے ٹیلیفونک رابطہ Pakistan SriLanka ForeignMinister TelephonicTalk IOK KashmirIssue OccupiedKashmir StandForKashmirOnFri PakistanStandsWithKashmir KashmirBleeds SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »