'فواد چوہدری پنجاب کے وزیراعلیٰ بنناچاہتےہیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

“فواد چوہدری پنجاب کے وزیراعلیٰ بنناچاہتےہیں” ARYNewsUrdu

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، وزیراطلاعات ناصرشاہ سمیت دیگر صوبائی وزرا نے فوا د چوہدری کی نیوز کانفرنس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جو ملک اور عوام کی حالت کی وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، آپکی نااہل حکومت نےحقیقت میں عوام کی چیخیں نکال دی ہیں،محب وطن پیپلزپارٹی نےجمہوریت کیلئےقیادت کی قربانیاں دیں، آصف زرداری ،بلاول کیخلاف بات کرکے نوکری پکی نہیں ہونی، سلیکٹڈ حکومت کی منافقانہ ،غیر منصفانہ پالیسیاں عوام جانتے ہیں، عوام جان چکے کہ آپکی نااہل حکومت جھوٹ ،یوٹرن کےسہارے کھڑی ہے۔

وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ نے بھی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ فواد چوہدری پنجاب کے وزیراعلیٰ کےخلاف سازشیں کرتےہیں اور خود وزیراعلیٰ بننا چاہتے ہیں۔ وزیراطلاعات ناصرشاہ نے وفاقی حکومت کو مشورہ دیا کہ وفاقی حکومت ارسا کو کام کرنےدے، ارسا کےمعاملات میں ٹانگ اڑانابندکرے، فواد چوہدری سندھ کی نگرانی کےخواب دیکھنا بند کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں سندھ کا وزیراعلیٰ بننا چاہتا ہوں اس میں کیا

زرا یہ دیکھیں یہ بول کون رہا ھے جو خود اوبر اور کریم سے سالانا چار چار کڑوڑ بھتا لیتا رہا ھے مادر چود، اس گانڈو سے میرے کزن کی بڑی دوستی ہے اور اس نے کھل کے بولا ھے کے اگر چار چار کروڑ دوگے تو بزنس کرو گے ورنہ دفع ھوجاو-کتنی کمنیاں صرف اس وجہ سے بند ھوگئیں کے ان کے بھتہ نہیں تھا

So what is bad about it. Everyone who has some ambition he aspires to become CM. This is logical way of progression. If you are not aspiring to become CM Sindh in times to come then you are man without ambition.

بن جائے تو کیا ہی بات ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری پنجاب کے وزیراعلیٰ بننا چاہتے ہیں: ناصر حسینPPP fawadch nasirhusain PTI PTIofficial MediaCellPPP SyedNasirHShah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت 4 گھنٹے طویل اجلاس اجلاس میں نئے مالی سال 2021-22 کے بجٹ کے خد و خال کا تفصیلی جائزہ لیا گیاوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت 4 گھنٹے طویل اجلاس اجلاس میں نئے مالی سال 2021-22 کے بجٹ کے خد و خال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا Read News CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar Budget2021 Meeting FinMinistryPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑےموسم خوشگوارلاہور:  لاہور، گوجرانوالہ ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور اور نواحی علاقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا فواد چوہدری کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیرا طلاعات ونشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا جس سے اس بجٹ کی اہمیت میں جھوٹ بالکل جھوٹ صرف الفاظ کی حد تک ریلیف دکھایا گیا ہے کال پر ٹیکس لگایا گیا ہے مہنگائی کے متعلق کوئی ذکر نہیں کیا گیا آئندہ ایک دو ماہ تک پٹرول اور ڈیزل بیس سے پچیس روپے مہنگا کرنے کا ارادہ ھے حکومت کا جس کی وجہ سے مہنگائی کی رھی سہی کسر بھی نکل جاۓ گی یہ صرف امراء کا بجٹ ھے یہ شخص بالکل جھوٹ بول رہا ہے نہ تو لفافہ طبقہ خوش ہوا ہے اور نہ شیرازہ بکھرے ہوئے پاکستان ڈکیت موومنٹ کے ارکان اور ان کے پیروکار Fadi ka bakwas bhi suno
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا،فواد چوہدری | Abb Takk Newsجناب فواد چوہدری صاحب اللہ تعالی نے جھوٹ بولنے پر قرآن مجید میں لعنت بھیجی ہے اور تم نے پکا جھوٹ بولا ھے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے فردوس عاشق اعوانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے چائلڈ لیبر کو مجرمانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »