'طلب تھی بوند کی دریا اٹھا لیا میں نے!' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کہتے ہیں شاعری سچ بولتی ہے، دلوں کے بھید کھولتی ہے۔۔۔ عزم الحنسین عزمی نے بھی اپنا راز دل بتا دیا، پڑھیے : ARYNewsUrdu

عزم الحسنین عزمی کا تعلق پنجاب کے شہر گجرات کے گاؤں ڈوڈے سے ہے۔ وہ شاعر ہیں اور ان کا پیشہ درس و تدریس۔ شروع ہی سے کتاب دوست اور مطالعے کا شوق رہا۔ اردو ادب سے لگاؤ نے انھیں شاعری کی طرف راغب کیا اور غزل گوئی کا سفر شروع ہوا۔ شوق نے فکر اور فن کو پختگی عطا کی

اور ان کا کلام مختلف ادبی جرائد میں شایع ہونے لگا۔ یہاں‌ ہم عزم الحسنین عزمی کی ایک غزل اپنے باذوق کی نذر کررہے ہیں۔ ملاحظہ کیجیے۔ہدف تو روح تھی اس تیر کا مری لیکنکسی کو حسبِ ضرورت بنا لیا میں نےقریب تھا مرا سارا بدن جلا دیتاتو گاہے عقل کو پَل میں منا لیا میں نے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استاد نے ڈائریکٹر تعلیم کے پی کے کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برہنہ حالت میں سونے کے صحت کیلئے کیا نقصانات ہیں؟ معروف ڈاکٹر نے خبردار کردیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برہنہ حالت میں سونے کے متعلق ڈاکٹرز کی رائے بھی منقسم پائی جاتی ہے۔ کچھ ڈاکٹرز اس کے حق میں دلائل دیتے ہیں جبکہ کچھ اسے صحت کے لیے نقصان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اژدھے نے چڑیا گھر کے نگران کو ڈس لیا، ویڈیو نے دل دہلا دیےاژدھے نے چڑیا گھر کے نگران کو ڈس لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق شہروز سبزواری کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دیکراچی (ویب ڈیسک) سینیئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری کا بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق تازہ ترین بیان سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔ جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاﺅس نے کووڈ ۔19 کے علاج کے لیے ہربل کیپسول تیار کر لیےلاﺅس نے کووڈ ۔19 کے علاج کے لیے ہربل کیپسول تیار کر لیے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق شعبہ متعدی امراض کنٹرول کے ڈائریکٹر جنرل رتناکسے فیٹسوان نے کہا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے ہر شہری کے حوالے سے شاندار اعلان کر دیا09:04 PM, 8 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دیں گے۔ وزیر hope he knows what is that? Only sahiwal and DG khan division
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »