'شہباز نواز شریف کے لیے قربانی کا بکرا ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘شہباز نواز شریف کے لیے قربانی کا بکرا ہے’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NawazSharif ShehbazSharif

لاہور: سینئر سیاست دان اعتزاز احسن نے شہباز شریف کو نواز شریف کے لیے قربانی کا بکرا قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر اعتزاز احسن نے ایک بیان میں کہا کہ شکاری بکرا باندھ کر شیر کو لالچ دیتا ہے، جیسے ہی شیر بکرے کو کھانے آتا ہے شکاری اس کا شکار کر لیتا ہے، اسی طرح نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کے لیے شہباز شریف کو آگے رکھا ہوا ہے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا نواز شریف گھات لگا کر بیٹھے ہیں، اور شہباز شریف کو بہ طور چارہ ڈالا ہوا ہے، گولی شکار کو لگے یا شہباز کو، نواز شریف کو کوئی پرواہ نہیں۔انھوں نے کہا حکومت میں اگر صلاحیت کا فقدان ہے تو اپوزیشن بھی ایسی ہی ہے، نواز شریف تب واپس آئیں گے جب انھیں قید سے مکمل تحفظ دیا جائے گا، وہ قید کو برداشت ہی نہیں کر سکتے۔اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف بغیر ڈیل کے واپس نہیں آئیں گے، لیکن شریف خاندان کے ساتھ ڈیل یا این آر او کا کوئی امکان نہیں...

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا سب کچھ اس بات پر لگا ہوا ہے کہ شریف خاندان کو این آر او نہیں دیں گے، اگر ڈیل نہ ہوئی تو نواز شریف کبھی واپس نہیں آئیں گے، آئے تو جیل جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دراصل شہباز، سور 🐷 نواز شریف کے لئے قربانی کا 🐶کتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف اور ان کے بچوں کو بھی صحت کارڈ دیں گے: یاسمین راشدخاندان کے سربراہ بچوں کا اندراج یقینی بنائیں، کارڈ گھر کے سربراہ کو ملے گا: یاسمین راشد مزید پڑھیں:GeoNews YasmeenRashid Sehat_card Please don't give healthcard to Shrif's Family,they don't want this card please deliver and give peaceful and Heathy corruptions free Pakistan بڑھتی مہنگائی اور بڑھتی آبادی کے بعد صورتحال یہ ہونے والی ہے وڈیو دیکھیں 😂😅😅😆😆😁😁😁 اس نشئی کو بھی علاج کیلئے صحت کارڈ دیں گے دائی یاسمین راشد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا شہباز شریف کے دور حکومت کے اخراجات کا موازنہوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی حکومت کے دوران گزشتہ سال 21-2020 اور سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے دور حکومت کا موازنہ کرتے ہوئے اعداد و شمار پیش کردیئے SamaaTV *پاکستان کی برباد میں عمران نیازی۔عارف علوی۔اسد عمر۔محمد علی۔شہزاد اکبر۔شیخ رشید.فواد چوہدری۔حماد اظہر۔وزیروں مشیروں اورحکومت میں جوبھی شامل ہے یہ سب غدار ہے۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔چور ہے۔اِن سب پر اور اِن کی اولاد پراللہ کی لعنت'یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے'
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملکی معیشت اور نواز شریف!آج کے جنگ اخبار میں شائع ہونے والا حنا پرویز بٹ کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews NawazSharif قومی چور اجکل لوگ کالم ناویسوں کے کالم نہی پڑتے تو کسی کی نوکرانی کے کالم کون پڑے گا پالیشون کے کالم ہونگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف علاج مکمل ہونے پر ہی واپس آئیں گے، مریم اورنگزیبمسلم لیگ (ن) ترجمان کی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج مکمل ہونے اور ڈاکٹر کی اجازت سے ہی واپس آئیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف سے متعلق شاہد خاقان کا بیان، کھلبلی مچ گئینواز شریف کی وطن واپسی: شاہد خاقان کے بیان نے ہلچل مچادی ARYNewsUrdu Nawaz ganja nahen aata Keera kis suraakh mn hy ye kb btaain ge Did someone kick him out from uk 🧐🤨
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف علاج مکمل ہونے اور ڈاکٹرزکی اجازت پر ہی واپس آئیں گے، مریم اورنگزیبنواز شریف پنجاب حکومت کی سفارش پر عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے، علاج مکمل ہونے اور ڈاکٹرز کی اجازت پر ہی واپس آئیں گے۔ ڈاکٹر قمر باجوہ کی اجازت پر ہی آئیں گے۔۔ اوکے ہو گیا Kis cheez ka alaj damag ka ya neat ka فکر نہ کر بہت جلد ڈاکٹر مشورہ دیگا۔ 😂وکیل سے رابطے میں رہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »