بھارت میں ملالہ سمیت 100 مسلمان خواتین نیلامی کیلئے پیش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ملالہ سمیت 100 مسلمان خواتین نیلامی کیلئے پیش ARYNewsUrdu india malala

نئی دہلی : بھارتی انتہاپسندی عروج پر پہنچ گئی، بھارتی ویب سائٹ نے ‘بلی بائی’ پر ملالہ یوسفزئی سمیت درجنوں مسلم خواتین نیلامی کےلیے پیش کردی گئیں۔

عرب خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ کی ملکیت سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سائٹ ’گٹ ہب‘ پر بنائی گئی ایک اور ویب سائٹ پر بھارتی انتہا پسندوں نے خوبصورت اور بااثر مسلم خواتین کو فروخت کےلیے پیش کیا ہے جس کا مقصد مسلمان خواتین کی تضحیک اور توہین کرنا ہے۔ اس مرتبہ بھارتی دہشت گردوں نے ‘گٹ ہب’ پر بنائی گئی ویب سائٹ ‘بلی بائی’ پر کم عمر انعام یافتہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی، کشمیری صحافی قرۃ العین اور دہلی ہائی کورٹ جج کی اہلیہ سمیت 100 بااثر خواتین کی تصاویر اور معلومات شیئر کی اور ان کی آن لائن نیلامی کی جائے۔‘ نامی ویب سائٹ پر مسلم خواتین کی نیلامی کے خلاف کام کیا تھا جس کا جواب بھارتی انتہا پسندوں نے ان کی آن لائن نیلامی کی صورت میں دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک برس کے دوران بھارت میں یہ دوسری ویب سائٹ بنائی گئی ہے جس میں سماجی، سیاسی میدان میں سرگرم عمل مسلمان خواتین کی تذلیل کےلیے ان کی تصاویر اور معلومات شیئر کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ سلی اور بلی دونوں الفاظ بھارت کی مقامی زبان میں توہین کےلیے استعمال ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Means

Malala k 7 to teek hee hoa hy

ملالہ تو امریکہ کے ہاتھوں پہلے ہی نیلام ہو چکی ہے۔

جو ملک کے راز غیر ملکی ایجنسز کو دہے ملکی افواج کے بارے مہی غلط تاثر دہے توایسی لڑکی کے سات ہہی کچھ ہو گا اب ہہ ہمارے ملک سے اس کا کوئ تعلق نہی

2 ٹکے کی عورت

غدار کے ساتھ ہمیشہ یہی ہوتا آیا ہے 😝

اس کباڑ کو کون خریدے گا

Hahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردومغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم شمالی بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات acha yaha pachle barish kay pani nhi gaya han or barish 😂🤣 To karachi kiya sindh se alag h jo karachi Samet sindh likha h baqi ye khuli ankh se khuwab nh dekho ye khuwab such nh hone wala keep it continue to live false dreams because u know that your dreams will not be fulfill
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان سمیت چاروں صوبوں میں اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔گورنر پنجاببلوچستان سمیت چاروں صوبوں میں اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔گورنر پنجاب Pakistan ChSarwar Meeting SadiqSanjrani Balochistan GovernorPunjab MirzaMuhammadAfridi TeamSarwar ChMSarwar GovtofPunjabPK SenMMAfridi MoIB_Official PTIofficial TeamSarwar ChMSarwar GovtofPunjabPK SenMMAfridi MoIB_Official PTIofficial ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجابace_punjabکےسرکاریTwitter اکاؤنٹ پرسینکڑوںtwitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹرجنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جان ابراہم اہلیہ سمیت کورونا میں مبتلا ہو گئے04:14 PM, 3 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بالی وڈ اداکار جان ابراہم اور ان کی اہلیہ پریا رنچل کورونا میں مبتلا ہو گئے۔  بھارتی اداکار فضول خبر کیا لینا دینا پاکستان کا اس سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک بار پھر معروف مسلم خواتین کی انٹرنیٹ پرنیلامی10:43 AM, 3 Jan, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی: بھارت میں انتہاء پسندوں نے ایک بار پھر ملک  کی مشہور مسلم خواتین کے نام نیلامی کیلئے ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی نسبت بھارت میں زیادہ مہنگائی ہے‘ وزیر اطلاعاتوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستان کی نسبت مہنگائی کا ریشو زیادہ ہے‘ مہنگائی ہے لیکن دنیا کی نسبت پاکستان میں کم ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang میڈیا والے بھی پولیس تھانے کی طرح ہیں ہر ایک پرچہ کٹتا ہے چاہے جھوٹا ہو یا سچا 😂😆🖐️لعنت ہے اس جھوٹے ڈبو فساد چودری پر Fawad chudri ap ko India say ky kaam ! Apnay mulk k baray may socho,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک بار پھر مسلم خواتین آن لائن پلیٹ فارم پر فروخت کیلئے پیش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »